Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شیاؤمی کے نئے فون ’ریئل می 12 پلس‘ میں نیا کیا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شیاؤمی کے نئے فون ’ریئل می 12 پلس‘ میں نیا کیا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

چینی سمارٹ موبائل فون کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے معروف برانڈ ’ریئل می 12‘ سیریز کا مڈ رینج فون ’ریئل می 12 پلس‘ متعارف کیا ہے۔

’رئیل می 12 پلس‘ فون ’ریئل می 12‘ سیریز کا تازہ ترین فون ہے اور ’ریئل می 12 پرو‘ کی طرح ہے۔

اس کا کیمرا ماڈیول لگژری واچ کی طرح ہے۔

یہ فون ریئل می 12 سیریز کا مڈ رینج فون ہے اور اس کا سکرین بڑا ہے اور اس میں ’سونی ایل ٹی وائی 600‘ کا بیک کیمرا ہے۔

این ڈی ٹی وی میں چھپنے والے ریویو کے مطابق یہ اس قیمت کے فونز کے رینج میں ایک اچھا اضافہ ہے۔

اس کا ریم آٹھ جی بی اور اس میں 256 جی بی سٹوریج کی گنجائش ہے۔

’ریئل می 12 پلس‘ دو رنگوں ہلکے بادامی اور سبز میں دستیاب ہے۔

فون کے بیک سائیڈ پر چمڑے کا سٹرپ لگا ہوا ہے۔ نئے فون کے ساتھ سکرین پروٹیکٹر بھی ہوتا ہے۔

خیال رہے پچھلے سال شیاؤمی کمپنی نے ’ریڈمی‘ سیریز کے پرو نوٹ سمیت ’نوٹ‘ سیریز کے دو بجٹ فون متعارف کرائے تھے۔

’نوٹ 13 پرو‘ 7۔6 انچ سکرین جب کہ 12 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ایک ہی ماڈیول میں پیش کیا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
1 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اپنے اسمارٹ فون کو لیجنڈری ’بلیک بیری‘ میں تبدیل کریں

6 فروری, 2024

انفینکس نے ہاٹ سیریز کا سستا فون پیش کردیا

1 اکتوبر, 2024

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

6 مئی, 2025

سام سنگ کے نئے فون کی قیمت کیا ہوگی؟ رپورٹ لیک

11 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں