Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 27 ستمبر کا احتجاج؛ جہلم میں پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنوں اور مبینہ مالی معاونین کے خلاف کارروائیوں کی اطلاعات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

27 ستمبر کا احتجاج؛ جہلم میں پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنوں اور مبینہ مالی معاونین کے خلاف کارروائیوں کی اطلاعات

عامر کیانی
عامر کیانی
14 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: 27 ستمبر کے احتجاج کی کال کے تناظر میں ضلع جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکنوں اور مبینہ مالی معاونین کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مختلف مقامات پر ممکنہ احتجاجی سرگرمیوں میں کردار ادا کرنے والے افراد کی نگرانی بھی بڑھا دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ٹی ایس چوک جہلم اور منگلا بائی پاس کے قریب بعض دکانیں سیل کر دی گئی ہیں جبکہ احتجاج میں ممکنہ طور پر سرگرم کردار ادا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے بعض کارکنوں کی نقل و حرکت اور سرگرمیوں پر بھی نظر رکھی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق احتجاج کے حوالے سے روپوش ہونے والے بعض کارکنوں کے گھروں سے متعلق معلومات بھی اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ مبینہ طور پر بعض گھروں کے نقشہ جات اور دیگر متعلقہ ریکارڈ کی بھی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پولیس اور متعلقہ ادارے 27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے ممکنہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ بعض کارکنوں اور مبینہ طور پر مالی معاونت فراہم کرنے والے افراد کے بارے میں بھی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب ان کارروائیوں کے حوالے سے سرکاری سطح پر تاحال کوئی تفصیلی موقف سامنے نہیں آیا۔ انتظامیہ اور پولیس کا موقف سامنے آنے کے بعد صورتحال مزید واضح ہو سکے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
59%
3 km/h
پیر
31 °C
منگل
36 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

جہلم میں 40 لاکھ روپے کی چوری کا سراغ مل گیا، سابق کرایہ دار گرفتار
14 ستمبر, 2026
جہلم: شہریوں کے مسائل کے حل میں غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
14 ستمبر, 2026
جہلم کی سبزی و فروٹ منڈی میں مبینہ اضافی وصولیاں، چھوٹے دکاندار سراپا احتجاج
14 ستمبر, 2026
بڑاگواہ یوتھ سپورٹس فیسٹیول؛ مختلف کھیلوں کے شاندار مقابلے، نوجوانوں نے صلاحیتوں کے جوہر دکھا دیے
14 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا سرکاری سکول کا دورہ، عوامی مسائل پر سابق ایم پی اے سے ملاقات
14 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی حفاظت اور سہولت کیلئے ہمہ وقت متحرک ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

24 مئی, 2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، فی لیٹر پٹرول کتنا سستا ہوسکتا ہے؟ خوشخبری آگئی

11 مئی, 2024

پنڈدادنخان: محکمہ صحت کی انسداد اتائیت مہم، جعلی ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار، میڈیکل اسٹور سیل

9 مئی, 2026

جہلم میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

5 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں