Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، غیر معیاری سلنڈرز کی ریفلنگ کا دھندہ عروج پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: گیس پریشر میں کمی اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، غیر معیاری سلنڈرز کی ریفلنگ کا دھندہ عروج پر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہر سے ملحقہ علاقوں میں غیر معیاری سلنڈرز کی ریفلنگ کا دھندہ عروج پر، ناقص و غیر معیاری سلنڈرز کی فروخت بھی جاری، غیر قانونی گیس ریفلنگ دکانوں کی بھرمار، کسی بڑے سانحہ کا خدشہ، سول ڈیفنس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق سردی کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی بندش کے باعث سوئی گیس کی عدم دستیابی کی وجہ سے گیس سلنڈرزکا استعمال بڑھ گیا ہے، ضلعی انتظامیہ سمیت سول ڈیفنس کے افسران و عملے کی عدم توجہی کے باعث شہر و گردونواح میں غیر معیاری سلنڈرز کی بھر مار ہوچکی ہے جس کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ پیش آسکتا ہے۔

غیر معیاری سلنڈرز کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کی جانب سے تاحال کسی قسم کے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔

اندرون شہر کے علاقوں جن میں محمدی چوک روڈ، روہتاس روڈ چوک،مشین محلہ روڈ، کریم پورہ روڈ، بلال ٹاؤن،محمود آباد ، جامعہ اثریہ روڈ، بورڈنگ محلہ، کالا گجراں، چونترہ، کھرالہ سمیت ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری سلنڈروں کی ریفلنگ اور فروخت کا دھندہ زور و شور سے جاری و ساری ہے جس سے کسی بھی وقت کوئی بھی ناگہانی واقعہ رونما ہو سکتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سلنڈر ری فلنگ کے دوران دھماکے سے نصف درجن کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد آج بھی معذوری کی زندگیاں بسر کر رہے ہیں ، ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کے عملے کی غفلت و لاپرواہی اور عدم توجہی کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دوبارہ کسی بھی وقت کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے۔

شہریوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر راولپنڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہدائے پولیس کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

3 اگست, 2024

وکلا نے ہمیشہ قانون، عدلیہ اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے قربانیاں دی ہیں، چوہدری محبوب عالم ایڈووکیٹ

12 دسمبر, 2025

قومی اسمبلی کے آئی ٹی نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، بلال اظہر کیانی

7 اپریل, 2025

مہنگائی اور بیروزگاری نے جہلم کے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا

24 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں