Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چار ماہ میں روزگار کی تلاش میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چار ماہ میں روزگار کی تلاش میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل

چوہدری عابد محمودویب ڈیسک
چوہدری عابد محمود
ویب ڈیسک
23 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران تقریباً اڑھائی لاکھ پاکستانی بیرونِ ملک منتقل ہو گئے، جبکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر پاکستانی افرادی قوت کی بڑی منزلیں رہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب سب سے بڑی منزل ثابت ہوا جہاں ایک لاکھ 36 ہزار 488 پاکستانی روزگار کیلئے گئے۔ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال مجموعی طور پر 52 ہزار 500 پاکستانی دبئی گئے تھے، جبکہ رواں سال صرف چار ماہ میں ہی 50 ہزار پاکستانی دبئی روانہ ہو چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق قطر کیلئے 25 ہزار 500، بحرین کیلئے 10 ہزار 120 پاکستانی گئے، جبکہ ترکیہ میں 3 ہزار، برطانیہ میں 1100 اور امریکہ میں 300 پاکستانیوں نے روزگار حاصل کیا۔

اسی طرح 850 پاکستانی چین، 1286 یونان، 1283 عراق جبکہ 577 پاکستانی جاپان منتقل ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق گرین لینڈ، تنزانیہ، ترکمانستان اور مغربی افریقہ کیلئے کسی پاکستانی کی روانگی ریکارڈ نہیں ہوئی۔

بیرون ملک جانے والوں میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں، جن میں ایک ہزار 78 ڈاکٹرز، 2 ہزار انجینئرز، 419 نرسز، 1650 اکاؤنٹنٹس اور 500 سے زائد آئی ٹی ماہرین شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ملک چھوڑنے والوں میں ڈیڑھ لاکھ مزدور، 45 ہزار سے زائد ڈرائیورز، ساڑھے 9 ہزار ککس، 1235 الیکٹریشنز، 818 مکینکس اور متعدد دیگر ہنر مند افراد بھی شامل ہیں۔

ماہرین کے مطابق بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کی بڑھتی ہوئی منتقلی ایک جانب ترسیلاتِ زر میں اضافے کا سبب بنتی ہے، تاہم دوسری جانب ہنر مند اور تعلیم یافتہ افراد کے ملک چھوڑنے سے مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کا خدشہ بھی پیدا ہو رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
10 اکتوبر, 2026
جہلم: ریونیو نظام کی بہتری، اراضی ریکارڈ کی درستگی اور زیر التوا معاملات کے بروقت تصفیے کیلئے تحصیل سطح پر اجلاس
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر اسپیڈ بریکرز شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بننے لگے، حادثات کا خدشہ
10 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوہاوہ کا دورہ، تعلیمی معیار اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 5 مرد اور 3 خواتین رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار

21 نومبر, 2023

جہلم: نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی، سرکاری ریٹ لسٹیں مذاق بن گئیں، شہری پریشان

30 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں ریسکیو 1122 سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ

26 اکتوبر, 2024

دینہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے منگلا روڈ پر موٹر سائیکل پارکنگ کے لیے جگہ مختص کر دی

20 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں