Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہرا بھرا پنجاب پروگرام؛ کسان کو ہر فصل پر ڈیڑھ لاکھ تک قرض کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہرا بھرا پنجاب پروگرام؛ کسان کو ہر فصل پر ڈیڑھ لاکھ تک قرض کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، سیدہ رملہ علی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
25 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے زیر اہتمام زراعت کے فروغ اور کسانوں کی سہولت کی خاطر متعدد اقدامات جاری ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے محکمہ زراعت کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں زراعت کے فروغ کے لیے محکمہ زراعت کے مختلف اقدامات اور نئے پروگراموں بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کسان خوشحال، پنجاب خوشحال پروگرام کے تحت حکومت پنجاب کی جانب سے ہرابھراپنجاب پروگرام میں ہر کسان کو ہر فصل پر ڈیڑھ لاکھ تک قرض کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سے چھوٹے کسانوں کے لیے کسان کارڈ کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے جس پہ 100 کنال سے کم کاشت کرنے والے زمیندار اہل ہوں گے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیر اعلی پنجاب کے زرعی گریجوایٹس انٹرن شپ پروگرام کے تحت 1000 نوجوان زرعی گریجوایٹس کی ضلعی سطح پر درخواستیں لی جا رہی ہیں۔ تمام زرعی گریجوایٹس جن کی عمر 5 آگست 2024 تک 25 سال سے کم ہے اور ان کے پاس زراعت کی ڈگری ہے وہ اِس ایک سال کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جس میں انہیں 60000 روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ درخواست فارم محکمہ زراعت کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے محکمہ زراعت توسیع کے کسی بھی دفتر میں رابطہ کریں، اس کے علاؤہ محکمہ زراعت کے زیر اہتمام شجر کاری، یوریا کھاد کی دستیابی، گرین ٹریکٹر سکیم، اینٹی ڈینگی و سموگ مہم بھی جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے حکومت پنجاب کے نئے پروگراموں اور کسانوں کے لئے جاری فلاحی و زراعت فروغ سکیموں پر مکمل طور عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کو بڑی خوشخبری سنادی

26 نومبر, 2024

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

22 دسمبر, 2024

جہلم میں منشیات کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قید اور جرمانے کی سزا

17 اکتوبر, 2025

صفائی کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر ہوتے ہی میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

23 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں