Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک فری میڈیکل کیمپ 22 دسمبر، بروز اتوار، صبح 11 بجے سے دن 3 بجے تک اقراء ایجوکیشنل سسٹم اسکول، اتفاق کالونی، نزد اسلام مارکیٹ، ترنول، اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔

یہ کیمپ شیخِ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان کی زیرِ نگرانی ہوا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور انہیں فری ادویات فراہم کیں۔ اس موقع پر علاقہ معززین، سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

الفلاح فاؤنڈیشن کے عہدیداروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مستقبل میں بھی ایسے بے شمار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات مفت فراہم کی جا سکیں۔

یاد رہے کہ الفلاح فاؤنڈیشن جو سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے، ملک بھر میں طویل عرصے سے عوام کی خدمت کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ اس تنظیم کی سرپرستی خود شیخِ سلسلہ عالیہ امیر عبدالقدیر اعوان کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حضرت محمد ﷺ کی ذات بے مثل و مثال، آپ ﷺ رحمۃ للعالمین ہیں۔ امیر عبدالقدیر اعوان

31 اگست, 2026

الیکشن کی گہما گہمی شروع، ضلع جہلم میں برادری ازم اور دھڑے بندی غالب

23 جنوری, 2024

ملکی حالات کے پیش نظر سول ڈیفنس کو متحرک کرنا وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

7 مئی, 2025

جہلم میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

28 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں