Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ماہ مقدس کے فیوض و برکات ہمارے لیے باعثِ رحمت ہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔

ان خیالات کا اظہار پیر سید ریاض حسین شاہ خطیب اعظم مدنی جامعہ مسجد نئی آبادی کھرالہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم انعام ہے۔ اس مقدس مہینے میں اللہ تعالیٰ شیاطین کو جکڑ دیتا ہے اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ روزے کا اجر اللہ تعالیٰ نے خود دینے کا وعدہ کر رکھا ہے، جو اس کی بے پایاں رحمت کا مظہر ہے۔

پیر سید ریاض حسین شاہ نے مزید کہا کہ رمضان المبارک گناہوں کی بخشش کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے اور ہمیں چاہیے کہ اس بابرکت مہینے کی رحمتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ نیکیوں کا یہ موسمِ بہار ہمیں دوسروں کی مدد اور ان کے دکھ درد میں شریک ہونے کا درس دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک اور عید الفطر جیسے مقدس مواقع پر مستحق افراد کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا سب سے افضل عبادت ہے۔ یہ مہینہ ہمیں محبت، اخوت اور ایثار کا پیغام دیتا ہے، اور ہمیں چاہیے کہ اس پیغام پر عمل کرتے ہوئے معاشرتی بھلائی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عورت کی عفت میں خلل ڈالنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، منشیات برآمد

21 جولائی, 2026

جہلم میں موٹرسائیکلیں چوری اور گھروں میں چوریاں کرنے والے شانی گینگ کے 3 کارندے گرفتار

24 اپریل, 2024

فونز کے بعد شیاؤمی کے ٹیلی وژن بھی پاکستان میں بنیں گے

30 اکتوبر, 2023

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا شہر کا تفصیلی دورہ، نرخ ناموں، صفائی اور راشن کارڈز کی تقسیم کا جائزہ لیا

7 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں