Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میڈیا کا درست اور ذمہ دارانہ کردار ملکی ترقی کی ضمانت ہے۔ مہر محمد الیاس، الیاس صادق وٹو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میڈیا کا درست اور ذمہ دارانہ کردار ملکی ترقی کی ضمانت ہے۔ مہر محمد الیاس، الیاس صادق وٹو

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صحافی معاشرے میں مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لیے بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں۔ میڈیا کا درست اور ذمہ دارانہ کردار ملکی ترقی کی ضمانت ہے۔ صحافی اصلاحِ معاشرہ میں پیش آنے والی ہر رکاوٹ کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں اور سچائی پر مبنی رپورٹنگ کے ذریعے عوام تک درست معلومات پہنچانے کا اہم فریضہ انجام دیتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار جہلم پریس کلب کے نو منتخب صدر مہر محمد الیاس اور جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو نے ڈیجیٹل میڈیا کے عہدیداران سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو چاہیے کہ وہ کسی بھی خبر کی اشاعت سے قبل اس کی مکمل تحقیق کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور عوام کو مستند معلومات فراہم کی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ جہلم پریس کلب میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ افراد اپنی صحافتی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں۔

اس موقع پر جہلم پریس کلب کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر اعجاز اعوان، نائب صدر مرزا قدیر بیگ، جائنٹ سیکرٹری تصور حسین چوہدری، سیکرٹری فنانس شہریار علی راجہ اور سیکرٹری اطلاعات سید ناصر محمود بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ڈیجیٹل میڈیا کے عہدیداران اور ممبران نے جہلم پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم نے ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے

24 مئی, 2024

جہلم میں گراں فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے، گرفتاریاں اور دکانیں سیل

25 فروری, 2026

جہلم کو ایک ماڈل اور خوبصورت ضلع بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

9 جنوری, 2026

جہلم میں جنسی درندوں نے 11 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو بھی وائرل کر دی، ملزمان گرفتار

2 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں