Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم نے ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم نے ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
24 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ناصر محمود باجوہ نے انتظامی بنیادوں پر ضلع جہلم کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلہ جات عمل میں لاتے ہوئے پولیس لائن میں تقرری کے منتظر سب انسپکٹر عثمان تصدق کو ایس ایچ او تھانہ لِلہ ، پرسنل ریلیشن آفیسرڈی پی او دفتر میں تعینات سب انسپکٹر محمد عمران کو ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ تعینات کر دیا۔

انسپکٹر احسن بٹ کو پی آر او کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، سب انسپکٹر فرخ شبیر ڈار کو ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف جبکہ سب انسپکٹر مرزا صداقت علی کو بطور ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی تعینات کر دیا گیا۔

ڈی پی او جہلم نے تمام نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کو فوری اپنی نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلہ جات کا مقصدعوام الناس کے وسیع تر مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہتر پبلک سروس ڈیلیوری یقینی بنانا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غیر معیاری چاکلیٹس، ٹافیاں اور پاپڑ کی کھلم کھلا فروخت، بچوں کی صحت شدید خطرے میں

30 دسمبر, 2025

گزشتہ 2 برس میں کتنے لاکھ ہُنرمند پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟

22 جون, 2024

جہلم میں مہنگائی کا طوفان؛ بجلی، گیس اور پٹرول کے بڑھتے اخراجات نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں

4 جولائی, 2026

جہلم: جعلی ڈرائیونگ لائسنسوں کے تانے بانے ٹریفک پولیس کے عملے سے ملنے لگے، ملزمان نے نام اگل دیے

30 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں