Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے منی ڈیم میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے منی ڈیم میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
27 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے منی ڈیم میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، لاش نکال کر اسپتال منتقل کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں نئی خانگاہ سوہاوہ چکوال روڈ سوہاوہ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 13 سالہ لڑکا پرائیویٹ منی ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

@jhelumupdates سوہاوہ میں 13 سالہ لڑکا (ڈ۔و۔ب) گیا #JhelumUpdates #foryou #LatestNews #fyp #sohawa #chakwal #viralvideo #breakingnews #jhelum #foryoupagе #viralvideos #viral #tiktok #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق ڈوبنے والا لڑکا عبد الرحمن ولد محمد سلیمان ہے، جس کی عمر 13 سال تھی اور اس کا تعلق خانیوال سے تھا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی۔ مقامی غوطہ خوروں اور ریسکیو عملے کی مدد سے لاش کو ڈیم سے نکالا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق عبد الرحمن کی لاش کو ابتدائی کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
49%
2 km/h
ہفتہ
28 °C
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہریوں کے موٹرسائیکل چوری کرنے والا موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

15 اپریل, 2024

انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی جانب سے چھاپوں اور جرمانوں کے باوجود مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا

7 جون, 2024

پنڈدادنخان کے سینئر وکیل چوہدری اشرف آرائیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق، بیٹا زخمی، مقدمہ درج

10 نومبر, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی میں ڈکیتی کی نیت سے اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان گرفتار

13 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں