جہلم: چوٹالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ساؤنڈ سسٹم استعمال کر کے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کی شناخت محمد بشارت کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سے ڈیک، دو عدد سپیکرز اور ریموٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
چوٹالہ پولیس کی اہم کاروائی،ساونڈ سسٹم استعمال کر کے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار،
ملزم کی شناخت محمد بشارت کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم سے ڈیک،02عدد سپیکرز اور ریموٹ برآمد،
قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ pic.twitter.com/QfBowbooGG
— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) January 15, 2024
اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا۔


