Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید کی آمد؛ جہلم میں نئے کرنسی نوٹوں کی خرید و فروخت میں اضافہ، بلیک میں فروخت کی شکایات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید کی آمد؛ جہلم میں نئے کرنسی نوٹوں کی خرید و فروخت میں اضافہ، بلیک میں فروخت کی شکایات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عیدالفطر قریب آتے ہی نئے کپڑوں اور جوتوں کے ساتھ ساتھ نئے کرنسی نوٹوں کی خریداری میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عید کے موقع پر بچوں اور عزیز و اقارب کو عیدی دینے کے لیے شہری نئے نوٹ حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔

ذرائع کے مطابق عید کے پیش نظر بینکوں کے ساتھ ساتھ بازاروں میں بھی نئے کرنسی نوٹوں کی خرید و فروخت جاری ہے۔ بینکوں سے محدود مقدار میں اور مختلف شرائط کے ساتھ نئے نوٹ دستیاب ہیں جس کے باعث بیشتر شہری بازار سے نئے نوٹ خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بعض دکاندار نئے کرنسی نوٹ بلیک میں فروخت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 10 روپے کے نئے نوٹوں کی کاپی پر تقریباً 300 روپے، 20 روپے کے نوٹوں کی کاپی پر 600 روپے، 50 روپے کے نوٹوں کی کاپی پر 1000 روپے جبکہ 100 روپے کے نوٹوں کی کاپی پر 1200 روپے تک اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے۔

شہریوں نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے کرنسی نوٹ بلیک میں فروخت کرنے اور اس عمل میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ نئے نوٹ صرف بینکوں کے ذریعے کھاتہ داروں کو فراہم کیے جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گوجرخان میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

15 مئی, 2026

فواد چوہدری پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر آئی جی پنجاب سے منگل تک جواب طلب

15 اپریل, 2024

جہلم: جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

20 فروری, 2026

امیر المومنین حضرت علیؑ کی پوری زندگی اطاعت رسول، تقسیم علم، قیام عدل اور مظلوموں کی حمایت سے عبارت ہے، سید اشتیاق حسین کاظمی

1 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں