Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی

محمد وسیم
محمد وسیم
30 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان کے وفد نے صدر انجمن تاجران چوہدری زبیر جمیل کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت سے ملاقات کی اور انہیں نیا چارج سنبھالنے پر خوش آمدید کہا۔

وفد نے اس موقع پر شہر کے تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ سرپرست اعلیٰ چوہدری سلیم باگڑی اور صدر چوہدری زبیر جمیل نے بلدیہ کی ملکیت دکانوں کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں معاشی بدحالی بڑھ رہی ہے اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایسے حالات میں میونسپل کی ملکیت دکانوں کے کرایوں میں کئی گنا اضافہ تاجروں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے اور تاجر فاقہ کشی تک مجبور ہو سکتے ہیں۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کرایوں میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے اور تاجروں کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے وفد کو مسائل کے حل اور ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ تاجروں کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع کی شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم، پمفلٹس تقسیم

18 جنوری, 2025

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 1400 لیٹر ناقص دودھ اور کھویا تلف

30 جنوری, 2025

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات

4 نومبر, 2024

دینہ کے ممتاز صوفی سنگر وسیم عباس کی محفل سیف الملوک میں شاندار پرفارمنس

25 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں