Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ٹریفک پولیس افسران کا کالجز اور سکولز کا دورہ، روڈ سیفٹی اور انسداد پتنگ بازی کے متعلق آگاہی دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ٹریفک پولیس افسران کا کالجز اور سکولز کا دورہ، روڈ سیفٹی اور انسداد پتنگ بازی کے متعلق آگاہی دی

دلنواز احمد
دلنواز احمد
27 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پتنگ بازی کے خلاف مہم جاری ہے۔

خونی دھاتی ڈور سے انسانی جانوں کو شدید خطرہ ہے۔ صوبہ بھر میں پولیس کے فیلڈ افسران سڑکوں پر موٹر سائیکل سوار کو سیفٹی وائر اور پروٹیکشن شیلڈ کے استعمال کے بارے میں آگاہی فراہم کررہے ہیں، تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا سکے۔

اس خصوصی مہم کے سلسلہ میں ڈی ایس پی ٹریفک جہلم سمیت ، ضلع بھر کے پولیس افسران نے کالجز اور سکولز کا دورہ کیا، طلباء کو روڈ سیفٹی اور انسداد پتنگ بازی کے متعلق آگاہی دی۔

بعد ازاں پولیس افسران نے اسی آگاہی مہم کے تسلسل میں موٹر سائیکل سواران اور رکشوں پر انسانی جانوں کی حفاظت کے لئے حفاظتی وائرز بھی نصب کیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ عوام الناس پتنگ بازی کے مکمل خاتمے کے لئے جہلم پولیس کا ساتھ دیں ، اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں، سول سوسائٹی کا کردار اس نیک امر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں ڈھائی ماہ بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

15 اگست, 2024

جہلم پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو دھر لیا

21 اگست, 2024

شہریوں کو ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

21 فروری, 2026

جہلم میں شہری کا موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور دھر لیا گیا

3 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں