Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویگو کلچر اور پولیس لائٹس لگانے والوں کیخلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویگو کلچر اور پولیس لائٹس لگانے والوں کیخلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
11 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں غیر قانونی ویگو کلچر اور پولیس لائٹس لگانے والوں کے خلاف پولیس نے بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جہلم پولیس نے مختلف تھانوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین مقدمات درج کیے اور تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو کے مطابق حکومتِ پنجاب کے ویژن اور احکامات کے تحت ویگو کلچر کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانون شکنی کرنے والے عناصر کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی اور قانون کی مکمل عملداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم کا مزید کہنا تھا کہ ویگو کلچر اور جعلی پولیس لائٹس کا استعمال نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ عوامی سلامتی اور ٹریفک نظام کے لیے خطرہ بھی بن سکتا ہے۔ قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پریس کلب کا اجلاس، ممبر شپ شروع کرنے کا اعلان

29 جولائی, 2024

سرفراز ملک کی راجہ سعید احمد کو جیولرز ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

12 دسمبر, 2023

دینہ پولیس نے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی، 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

21 مارچ, 2024

دینہ کے علاقہ چکیام میں موٹر سائیکل اور رکشہ کے مابین تصادم، 2 افراد زخمی

15 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں