Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ پی پی 26 سے سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے کاغذات نامزدگی جمع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ پی پی 26 سے سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے کاغذات نامزدگی جمع

نیر اعوان
نیر اعوان
25 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے حلقہ پی پی 26 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے کاغذات نامزدگی فارم جہلم کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 26 سے جمع کرا دیے گئے، چوہدری سالک حسین کے کاغذات نامزدگی بذریعہ وکیل جمع کرائے گئے۔

یاد روہے کہ چوہدری سالک حسین کا سسرالی گاؤں سگھرپور حلقہ پی پی 26 تحصیل پنڈدادنخان کا اہم قصبہ ہے، وہ اشرف شہید مارتھ ایس ایس پی کے داماد ہیں جبکہ ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کا مزار سگھرپور گاؤں واقعہ ہے۔

دوسری جانب سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ نے بھی حلقہ پی پی 26 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ حلقہ پی پی 26 کی انتخابی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں، 35 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کمشنر انجینئر عامر خٹک کا جہلم کا دورہ، عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات کا جائزہ لیا

9 جون, 2025

دینہ میں مسلح افراد کا زمیندار کے ڈیرے پر دھاوا، بیٹے اور ملازمین پر تشدد، ایک ملازم اغواء، مرکزی ملزم گرفتار

12 اکتوبر, 2024

جہلم: سرکاری اسپتالوں کے ارد گرد میڈیکل لیبارٹریاں انسانی جانوں سے کھیلنے لگیں

26 جنوری, 2025

پنڈدادنخان: سالانہ قائد اعظم کرکٹ ٹورنامنٹ کنگز الیون عیسیٰ وال نے جیت لیا

5 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں