Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حاجی زاہد حسین بٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر سرفراز ملک کی مبارکباد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حاجی زاہد حسین بٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر سرفراز ملک کی مبارکباد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی زاہد حسین بٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر برٹش کونسل کے گولڈ پارٹنر و ایوارڈ یافتہ ادارہ ایس ایل ایس کالج کے ایم ڈی اور چیئرمین انکریڈیبل جہلم، جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی گئی۔

اس موقع پر کاروباری برادری نے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدس سفر روحانی تسکین اور برکتوں کا باعث ہوتا ہے۔

سرفراز ملک چیئرمین انکریڈیبل جہلم و سابق ایگزیکٹیو ممبر جہلم چیمبر آف کامرس نے اس پرمسرت موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ کی سعادت کسی بھی مسلمان کے لیے ایک عظیم نعمت ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حاجی زاہد حسین بٹ کی عبادات کو قبول فرمائے اور ان کے کاروبار، صحت اور زندگی میں مزید کامیابیاں عطا کرے۔

جہلم چیمبر آف کامرس کے دیگر اراکین اور مقامی کاروباری طبقے نے بھی حاجی زاہد حسین بٹ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی خیریت سے واپسی کی دعا کی۔ کاروباری برادری نے اس مبارک سفر کے مثبت اور نیک اثرات کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور انہیں مزید کامیابیاں عطا کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ ؛ ستھرا پنجاب ٹیم نے شاندار انداز میں ضلع جہلم میں صفائی کے فرائض سرانجام دیے، ڈاکٹر فضل الحق

30 مئی, 2026

جہلم میں سنوکر کلبوں کی بھرمار، جگہ جگہ جرائم کی نرسریاں کھل گئیں

1 دسمبر, 2023

سوہاوہ: ڈومیلی میں آئیسکو ٹیم کا بجلی چوروں کیخلاف ایکشن، 2 افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے

3 جنوری, 2025

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

8 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں