Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر متعارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر متعارف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیلیفورنیا: گوگل نے اپنے صارفین کے لیے گوگل میپس میں تھری ڈی بلڈنگز نامی فیچر متعارف کرا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اگر آپ گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس میں ایک کارآمد فیچر تھری ڈی بلڈنگز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو جلد صارفین کو دستیاب ہو گا۔

ویسے تو گوگل میپس ایپ میں تھری ڈی بلڈنگز کا آپشن لیئرز کافی عرصے سے دستیاب ہے مگر نیوی گیشن موڈ میں اسے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوتا تھا تاہم اب کمپنی کی جانب سے نیوی گیشن موڈ میں اس فیچر کو استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ جو جلد صارفین کو دستیاب ہو گی۔

9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں نیوی گیشن کے دوران تھری ڈی بلڈنگز کا آپشن کچھ صارفین کو دستیاب ہے۔

گوگل کا یہ فیچر شہروں میں سفر کے دوران بہت زیادہ مددگار ثابت ہو گا اور یہ جاننا آسان ہو جائے گا کہ منزل پر پہنچنے کے لیے کس راستے پر مڑنا بہتر ہو گا۔ عمارات کو تھری ڈی شکل میں دیکھنے کے لیے ایپ کے میپ ڈیٹلز سیکشن میں تھری ڈی لیئر کو ٹرن آن کرنا ہو گا۔

گوگل کے اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے ایپ میں لیئرز آئیکون پر کلک کر کے تھری ڈی آپشن کا انتخاب کریں اور اس کے بعد نیوی گیشن موڈ استعمال کرتے ہوئے زوم کرنے پر عمارات تھری ڈی شکل میں نظر آئیں گی۔

گوگل کا یہ فیچر شہروں یا زیادہ عمارات والے علاقوں میں ہی استعمال ہو سکے گا اور میپ میں زوم کرنا ضروری ہو گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

3 فروری, 2025

آئی فون 16 کی قیمتیں منظر عام پر آگئیں، کیا یہ پرانے ماڈلز سے بہت مہنگا ہے؟

9 ستمبر, 2024

واٹس ایپ کے ’چیٹ لاکس‘ کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے کی آزمائش

3 اپریل, 2024

آپ کی ایک تصویر سے ہیکرز 7 معلومات چوری کر سکتے ہیں

27 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں