Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: کیئر ٹیکرز نے غریب مستحق افراد میں مفت راشن تقسیم کرنے کا پلان مکمل کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: کیئر ٹیکرز نے غریب مستحق افراد میں مفت راشن تقسیم کرنے کا پلان مکمل کر لیا

نجف شہزاد
نجف شہزاد
10 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں مہنگائی کا جن اس قدر بے قابو ہوگیا کہ زمین میں اگنے والی سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگی خریداری کرنا مشکل نہیں ناممکن ہے۔

اس مہنگائی و بابرکت ماہ کو مد نظر رکھتے ہوئے جہلم کی متحرک تنظیم کیئر ٹیکرز نے غریب مستحق افراد میں مفت راشن تقسیم کرنے کا پلان مکمل کر لیا۔ کئی گھرانوں کو راشن انکی دہلیز تک پہنچایا جائے گا۔

تنظیم نے ہر رمضان کی طرح اس رمضان میں بھی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بہترین عمل کا آغاز کرنا ہے، کیئر ٹیکرز جہلم کی واحد تنظیم ہے جس کے ممبران خود سے ڈونیشن کرتے ہیں تاکہ اس ماہ مقدس میں راشن ان افراد کو تک پہنچایا جا سکے جو اسکے اصل معنوں میں حقدار ہیں۔

کیئر ٹیکر تنظیم کا ہر ممبر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے۔ بانی تنظیم میر اسفند کو شہریوں نے ربردست خراج تحسین کیا جنہوں نے اس مہنگائی کے دور میں جہلم کی عوام کے لئے بہترین پراجیکٹ متعارف کروائے، سکول اور کالجوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ سمیت اہم پروجیکٹ شامل ہیں۔

تنظیم کو ایک میسج واٹس ایپ پر موصول ہوتا ہے تو اسکے بعد ممبران ڈونیشن شروع کر دیتے ہیں، اس رمضان میں بھی بہترین راشن مستحق افراد تک پہنچایا جائے گا تاکہ رمضان المبارک میں کسی مستحق افراد کو کوئی کمی نہ محسوس ہوسکے۔

بہترین راشن بیگ کیئر ٹیکرز کی جانب سے تقسیم کئے جاتے ہیں وہ بھی مستحق افراد کی دہلیز تک جسے شہریوں نے خوب سراہا ہے۔ حکومت کو بھی اس تنظیم کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے تاکہ یہ تنظیم مزید عوامی خدمت کر سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جہلم کی تمام تحصیلوں میں مساجد اور شہروں کی صفائی کا خصوصی آپریشن

22 اگست, 2025

جہلم میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حکومتی دعوے ناکام، معصوم بچے محنت مزدوری پر مجبور

31 دسمبر, 2024

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت، جہلم میں تقریب کا انعقاد

9 نومبر, 2023

جہلم: آئیسکو کی بغیر شیڈول اور بغیر پیشگی اطلاع بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، صارفین سراپا احتجاج

17 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں