Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پبلک ٹرانسپورٹ اور سکول وین میں نصب گیس سلنڈرز شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پبلک ٹرانسپورٹ اور سکول وین میں نصب گیس سلنڈرز شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بن گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پبلک ٹرانسپورٹ اور سکول وین میں نصب گیس سلنڈرز شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بن گئے، آئے روز حادثات کی بڑی وجہ قرار۔ عوام نے متعلقہ محکموں کی غفلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں نے سکول وین اور پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرز کی موجودگی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈرز کے باعث ٹرانسپورٹ میں آئے روز خطرناک حادثات رونما ہو رہے ہیں، جس سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کی لاپرواہی اور غفلت کے باعث عوام کو جان لیوا خطرات کا سامنا ہے، جس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سنگین مسئلے پر سخت اقدامات کریں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرز کے استعمال پر فوری پابندی عائد کریں تاکہ انسانی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

شہریوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت متعلقہ محکموں کو متحرک کرے اور فوری طور پر ٹرانسپورٹ گاڑیوں سے گیس سلنڈرز ہٹانے کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ مزید حادثات سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

1 ستمبر, 2025

ضلع جہلم کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے یکم دسمبر سے کام شروع ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

6 نومبر, 2024

جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ سرعام فروخت ہونے لگا

9 جنوری, 2024

انتظامیہ کی ڈیل یاڈھیل، جہلم میں دوبارہ سے تجاوزات قائم ہونا شروع ہوگئیں

26 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں