Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پابندی کے باوجوددریائے جہلم میں نہانے والوں کا رش، ایک اور نوجوان ڈوب گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پابندی کے باوجوددریائے جہلم میں نہانے والوں کا رش، ایک اور نوجوان ڈوب گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144کی پابندی کے باوجود نوجوانوں کی جانب سے دریائے جہلم میں نہانے اور بھینسوں کو نہلانے سمیت تمام سرگرمیاں جاری، ایک اور نوجوان ڈوب گیا.

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے دریائے جہلم میں نہانے پر سخت پابندی عائد کر رکھی ہے، دریائے جہلم میں نہانے والے نوجوانوں کاجم غفیر سہ پہر کو دریا پر اُمڈ آتا ہے۔

گزشتہ روز جہلم میں پرانے پل کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے سرائے عالمگیر کے رہائشی دو بھائی ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا جبکہ شیر خان ولد حسین میر خان کی تلاش جاری ہے ،ریسکیوٹیمیں نوجوان کی تلاش میں مصروف ہیں۔

شہری تنظیموں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ دریا میں نہانے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائے اور ایک ماہ تک جیلوں میں پابندسلاسل کیا جائے تاکہ دریا میں ڈوبنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی کمی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم کو عوامی سہولیات کی مانیٹرنگ کے خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے

29 جنوری, 2026

دینہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی

18 اپریل, 2025

عام انتخابات 2024: چوہدری ندیم خادم کی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات

17 جنوری, 2024

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینک چوٹالہ کا اچانک دورہ، میڈیکل آفیسر کی غیر حاضری پر اظہار برہمی

11 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں