Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم کا اہم تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے، مشیر صحت اظہر محمود کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم کا اہم تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے، مشیر صحت اظہر محمود کیانی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
26 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں کالج کے سابق طلباء کی تنظیم المنائی ایسوسی ایشن کا دوسرا سالانہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں صوبائی مشیر برائے صحت میجر جنرل (ریٹائرڈ) اظہر محمود کیانی، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس، چیف انجینیئر نارتھ زون پنجاب سید ارشد رضا اور سابقہ و موجودہ طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم نے تعلیمی میدان میں کافی ترقی کی ہے اور یہ ضلع کے اہم تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے۔ کالج کے سابق طلباء نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ المنائی ایسوسی ایشن کو مزید فعال بنانے کی کوشش کی جائے گی تاکہ سابق طلباء کا کالج سے تعلق مضبوط رہے اور وہ ادارے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی مادر علمی کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے اپنے خطاب میں کہا کہ ضلعی انتظامیہ نہ صرف طلبا و طالبات بلکہ اس ادارے کی ترقی اور بہتری کے لیے بھی بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔

انہوں نے طلباء کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی طرف سے شب برات کے موقع پر ضلع بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

25 فروری, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 378 افراد کی چیکنگ

25 ستمبر, 2025

روزہ دار سحری اور افطاری میں تلی ہوئی اشیاء کے استعمال سے پر ہیز کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

18 مارچ, 2024

متوسط طبقہ کیلئے پرانی موٹر سائیکل کی خریداری بھی خواب بن کر رہ گئی

19 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں