Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر رچرڈ گرینل نے ایلون مسک سے کیا مطالبہ کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر رچرڈ گرینل نے ایلون مسک سے کیا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر رچرڈ گرینل نے ایلون مسک کو مینشن کرکے پاکستان کے لیے ایک حیران کن مطالبہ کردیا۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹویٹر) پر ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل نے ایلون مسک سے پاکستان کو اسٹار لنک سروس لسٹ میں شامل کرنے کی اپیل کر دی۔

رچرڈ گرینل کی یہ درخواست اس وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان میں صارفین نے انٹرنیٹ تک رسائی میں انتہائی سست ہونے کی شکایت کی ہیں۔

ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل کی اس ٹویٹ کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لکھا کہ حکومت پاکستان کی سنسر شپ پالیسی کے باعث سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی محدود ہوگئی ہے۔

حماد اظہر نے رچرڈ گرینل کی ایلون مسک سے پاکستان کو اسٹار لنک سروس کی لسٹ میں شامل کرنے کی اپیل کی حمایت کی۔

حماد اظہر نے مزید لکھا کہ صرف ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) کے ذریعے ہی سوشل میڈیا تک رسائی ممکن ہے۔

یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے انٹرنیٹ میں کسی قسم کے رکاوٹ کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا میں اڑان بھرتے ہی طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

1 مارچ, 2025

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر ہزاروں افراد کا جشن

14 دسمبر, 2024

دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں

15 مئی, 2024

ناکردہ جرم پر 48 سال قید بھگتنے والا امریکی بے قصور قرار دے دیا گیا

22 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں