Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: تیسرا جشنِ بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر، الفتح فٹ بال کلب فاتح
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: تیسرا جشنِ بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر، الفتح فٹ بال کلب فاتح

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں کھیلوں کی دنیا کا ایک دلچسپ اور جوش و خروش سے بھرپور ایونٹ تیسرا جشنِ بہاراں فٹ بال ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔

فائنل میں الفتح فٹ بال کلب نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک گول کی برتری سے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جیت کے بعد کھلاڑیوں اور نوجوانوں میں خوشی دیدنی تھی اور گراؤنڈ نعروں اور تالیوں سے گونج اٹھا۔

بلال ٹاؤن گراؤنڈ میں منعقدہ اس رنگا رنگ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی، جہلم کے معروف سینئر صحافی چوہدری مہربان حسین نے فائنل میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کا تعارف کروایا اور نوجوان فٹ بالر‌ز کی حوصلہ افزائی کی۔

سنسنی خیز مقابلے کے دوران الفتح فٹ بال کلب نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گول کی سبقت برقرار رکھی اور فتح اپنے نام کی۔

ٹورنامنٹ کے اختتام پر چوہدری مہربان حسین نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "جس شہر کے گراؤنڈ آباد ہوتے ہیں، وہاں کے اسپتال ویران ہو جاتے ہیں”۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فواد چوہدری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت 18 دسمبر تک ملتوی

16 دسمبر, 2023

پیرا فورس کی عوام اور دکانداروں کو سخت ہدایات، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور گرفتاری کا انتباہ

9 اگست, 2025

جہلم شہر کی خوبصورتی اور سہولیات میں اضافے کے لیے مسلسل کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

17 جون, 2025

جہلم میں معمولی جھگڑے پر دوست نے دوست کی جان لے لی، ملزم گرفتار

13 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں