Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جنگلات کا تحفظ کرنے اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر سدھیر احمد مغل کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جنگلات کا تحفظ کرنے اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر سدھیر احمد مغل کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

محمد شہباز بٹ
محمد شہباز بٹ
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/چکوال: جنگلات کا تحفظ کرنے اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پرڈویژنل فاریسٹ آفیسر چکوال سدھیر احمد مغل اورانکی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چکوال کے جنگلات میں موسم گرما میں جھاڑیوں میں بھڑک اٹھنے والی آگ پر بروقت قابو پانے جنگلات کا تحفظ کرنے اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر چکوال محترمہ قرۃ العین نےڈی ایف او چکوال سدھیر احمدمغل انکی ٹیم اور ریسکیو چکوال کے حکام کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

ڈویژنل فاریسٹ آفیسر چکوال سدھیر احمد مغل نے اس موقع پر کہا کہ جنگلات کا بچاؤ اور بڑھوتری آنیوالی نسلوں کی بقا کی ضمانت ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ جنگلات کے تحفظ اور اضافے کےلیے محکمہ جنگلات کا ہر افسر اور اہلکار پرعزم ہے، عوام بھی ساتھ دے، حوصلہ افزائی اور راہنمائی پر ڈپٹی کمشنر چکوال کے مشکور ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
few clouds
33° _ 33°
52%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وطن واپس لوٹنے والے بیشتر افغان مہاجرین ذہنی دباؤ کا شکار

2 نومبر, 2023

جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کی کوئی حیثیت نہیں، ہر حال میں الیکشن لڑیں گے۔ فواد چوہدری

14 دسمبر, 2023

بیماریوں سے بچاؤکے لیے کون سا تیل اور نمک استعمال کرنا چاہیے؟

29 اکتوبر, 2023

جہلم: ڈومیلی موڑ کے قریب اسمگلروں کی اے این ایف اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار اور ایک رضا کار جاں بحق

18 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں