Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کمیونٹی کے پاسپورٹ اور ویزا مسائل، قونصل جنرل پاکستان سے ڈپٹی گروپ لیڈر لبڈیم کی ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کمیونٹی کے پاسپورٹ اور ویزا مسائل، قونصل جنرل پاکستان سے ڈپٹی گروپ لیڈر لبڈیم کی ملاقات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: لبرل ڈیموکریٹ کے ڈپٹی گروپ لیڈرکونسلر ریاض احمد نے قونصل جنرل پاکستان زاہدعلی جتوئی سے ملاقات کی اور پاکستانی کمیونٹی کے مسائل قونصل جنرل کے سامنے رکھے۔

کونسلر ریاض احمد نے قونصلیٹ آف پاکستان کے آن لائن اپائنٹمنٹ نظام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برٹش پاکستانیوں اور کشمیریوں کو ویزا کے حصول میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ناقص آن لائن نظام کی وجہ سے کئی لوگوں کے ہوائی ٹکٹ ضائع ہورہے ہیں۔

کونسلر ریاض کا کہنا تھا کہ ایجنٹ حضرات کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہے ان کو اپوائنٹمنٹ فوری مل جاتی ہیں۔ قونصل جنرل نے اس موقع پر تمام شکایات کو غور سے سنا اور ان کی بابت وضاحت پیش کی۔

آن لائن پاسپورٹ کے مسئلے کے حوالےقونصل جنرل کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ کی معمول کی ڈیمانڈ کے مطابق اپوائنٹمنٹس موجود ہیں تاہم برطانیہ سے حج کیلئے جانے والوں کے اخراجات میں کئی گنا اضافہ اور پاکستان سے سستے حج کی وجہ سے پاکستانی پاسپورٹ کی ڈیمانڈ کئی گنا بڑھ گئی جس پر قونصلیٹ کی نظر ہے تاہم اُن کا کہنا تھا کہ حج کے بعد ڈیمانڈ تیزی سے نارمل سطح پر آرہی ہے۔

ایجنٹس حضرات کو آن لائن اپائنٹمنٹ کے حوالے سےقونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ہم نے اس بارے میں بالکل زیرو ٹالرینس پالیسی رکھی ہے، کمیونٹی سےگزارش ہے کہ جو بھی اپوائنٹمنٹ ٹکٹ بلیک کرنے کی کوشش کرے اس کی تحریری شکایت فوراً قونصلیٹ کوکی جائے۔

لوگوں کے ہوائی ٹکٹ ضائع ہونے کےحوالے سے ان کا کہنا تھا ہم بارہا کمیونٹی سے گزارش کرتے ہیں کہ جب تک آپ کا پاسپورٹ، ویزا تیار نہ ہو آپ فلائٹ بک نہ کرائیں اور یہی ایڈوائز سارے ممالک کے ویزا آفیسرز کرتے ہیں۔ کونسلر ریاض احمد نےقونصل جنرل کے مثبت رویئے کو سراہتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی اپنے قونصلیٹ کے وسائل میں اضافے کیلئےبھرپور کوشش کرے گی۔

کونسلر ریاض نے زاہدجتوئی کو بتایا کہ قونصلیٹ آنے کے لئے لوگوں کوڈبل روڈ کراس کرنی پڑتی ہے جس کی وجہ سے بزرگوں خواتین اور بچوں کو شدید دشواری اورخطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہٰذا وہ بطور کونسلر اس روڈ پر پیڈیسٹرین کراسنگ لگوانے کی کوشش کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان فورم لکسمبرگ کے زیر اہتمام ’’ثقافتی دن‘‘، مختلف اشیا کے اسٹالز

24 ستمبر, 2024

بیرونس سعیدہ وارثی نے کنزرویٹیو پارٹی پر منافقت اور دائیں بازو کی سیاست کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا

28 ستمبر, 2024

پاکستانی طالبعلم نے امریکی یونیورسٹی سے ممتاز اعزاز حاصل کرکے ملک کا نام روشن کردیا

31 مئی, 2026

برطانیہ: کیمبرین پٹرول مقابلے میں پاک آرمی کی ٹیم سلور میڈل جیتنے میں کامیاب

14 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں