Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ پر جہلم پریس کلب کے صحافی سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ پر جہلم پریس کلب کے صحافی سراپا احتجاج

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک بھر کی طرح جہلم پریس کلب کے صحافیوں کی جانب سے پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ پر احتجاج کیا گیا۔

جہلم پریس کلب، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا ، ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام جہلم پریس کلب کے باہر صحافی سراپا احتجاج رہے۔ جہلم پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ہتک عزت قانون کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

اس موقع پر صدر جہلم پریس کلب محمد امجد بٹ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے خلاف ڈکٹیٹروں کے قوانین کے خلاف بھی جدوجہد کی، موجودہ حکمرانوں کو بھی کالے قانون کو واپس لینا پڑے گا۔ صوبائی حکومت نے ہتک عزت بل پر پہلے مذاکرات کیے پھر مذاکرات کو سبوتاژ کیا۔

صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود نے کہا کہ ہتک عزت قانون کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، ہتک عزت قانون حکومت پنجاب کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کے صدر چوہدری مہربان حسین نے کہا کہ پیکا قوانین اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون میں ترامیم فوری طور پر واپس لی جائیں۔

ضلع جہلم کے دیگر پریس کلبز کے صحافیوں نے بھی احتجاج کرتے ہوئے ہتک عزت بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کم عمر بچوں کو کھلے سگریٹ کی فروخت جاری

1 اکتوبر, 2023

سول ہسپتال جہلم میں جدید طبی سہولیات اور مشینری کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

6 نومبر, 2024

موسم برسات میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ڈینگی مچھر کی افزائش کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

8 اگست, 2025

موسم کی تبدیلی؛ جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں فوڈ پوائزنگ اور گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہونے لگا

11 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں