Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نامعلوم افراد نے تین ویلڈرز سے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فونز لوٹ لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نامعلوم افراد نے تین ویلڈرز سے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فونز لوٹ لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں نامعلوم افراد نے تین ویلڈرز سے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فونز لوٹ لئے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے محلہ خواجگان کے رہائشی انوار ادریس نے تھانہ چوٹالہ میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ویلڈنگ کا کام کرتا ہوں ، سنگھوئی اڈہ پر گرل لگانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے گزشتہ شام ہم اپنے دوویلڈرز کو لینے کیلئے سنگھوئی پہنچے کہ بوقت10 بجکر30 منٹ را ت سنگھوئی سے جہلم جانے کیلئے نکلا جب10 بجکر 45 منٹ پر رات بحد رقبہ کھائی کوٹلی نزد مسجد اپنے موٹر سائیکلJML/95-CC/125 برنگ سرخ پر پہنچے تو اچانک سامنے 3 نوجوان لڑکے آگئے۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ تینوں لڑکوں میں سے ایک کا قد لمبا،دو کے قد درمیانے اور عمریں جوان تھیں، لمبے قد والے نے مجھ سے موٹر سائیکل چھین لیا اور ہم تینوں کو موٹر سائیکل سے اتار کر ہماری تلاشی لی ، تینوں لڑکے مسلح ہائے پسٹل تھے۔

متاثرہ شخص نے پولیس کو بتایا کہ دولڑکوں نے میری تلاشی لی اور میری جیب سے2لاکھ 50 ہزار روپے اور میرا موبائل فون ٹچ سکرین INFINIX، ویلڈرز محمد امین ولد مشتاق احمد سکنہ پاکپتن سے 7 ہزار روپے اور موبائل فون بٹن والا جبکہ دوسرے ویلڈر محمد ندیم سے3 ہزار روپے اور موبائل فون بٹنو والا چھین لیے اور جانب بخاری چوک فرار ہو گئے ، تینوں ملزمان کو سامنے آنے پر شناخت کر سکتا ہوں۔

تھانہ چوٹالہ کے تفتیشی افسر اسسٹنٹ سب انسپکٹر نعیم شہزاد نے دفعہ 392 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان سہولت بازاروں میں معیاری اشیاء رعایتی نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

22 مارچ, 2025

تحصیل پنڈدادنخان میں پانی کی کمی کا مسئلہ حل کرنا ہمارا مشن ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

28 جون, 2024

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

4 دسمبر, 2024

اگر آپ شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند ہیں تو نادرا دفتر جانے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں، اہم اعلان کر دیا گیا

28 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں