Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسمی تبدیلیوں سے سانس اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ، احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹر چوہدری نعیم غفار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسمی تبدیلیوں سے سانس اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ، احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹر چوہدری نعیم غفار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال جہلم کے شعبہ اطفال کے سربراہ ڈاکٹر چوہدری نعیم غفار نے کہا ہے کہ موسمی تبدیلیوں کے باعث حفاظتی تدابیر نہ اپنانے سے بچوں اور بڑوں کی صحت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ سانس اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جو احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرنے کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے یہ بات جہلم پریس کلب میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کے دوران کہی۔ ڈاکٹر نعیم غفار نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اپنی صحت کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات نہ کیے تو بیماریوں کے پیچیدہ مراحل سے گزرنے کے امکانات مزید بڑھ سکتے ہیں۔

ڈاکٹر نعیم غفار نے کہا کہ فضائی آلودگی معاشرتی کوتاہیوں کا نتیجہ ہے اور جب تک ماحولیاتی تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات نہیں کیے جاتے، اس میں کمی ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ہمیں مشترکہ طور پر کام کرنا ہوگا تاکہ صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

ڈاکٹر نعیم غفار نے عوام سے اپیل کی کہ حفاظتی تدابیر کو سنجیدگی سے اپنائیں تاکہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے اور صحت مند زندگی کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیوی کے کہنے پر ماں کو گھر نکال دیا اور وہ مر گئی، بیٹے کا ٹی وی پر اعتراف

8 اپریل, 2024

سوہاوہ میں 12 سالہ لڑکی نالہ گہان عبور کرتے ہوئے ڈوب گئی

9 اگست, 2025

اشیاء خوردونوش کی زائد قیمت وصول کرنے پر سخت کارروائی کی جائے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

13 مئی, 2024

جہلم میں تجاوزات مافیا کا دوبارہ قبضہ؛ خواتین، بچوں اور طلبہ کا پیدل چلنا محال

5 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں