Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوم آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں تقریب اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوم آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں تقریب اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد

عامر کیانی
عامر کیانی
14 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک بھر کی طرح ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں بھی جشن آزادی ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

جیل کی عمارت کو گزشتہ شب سے ہی برقی قمقموں سے روشن کیا گیا اور تمام جیل کو جھنڈیوں سے سجایا گیا۔ صبح کا آغاز نماز فجر کے بعد قرآن خوانی سے کیا گیا اور ملکی سلامتی اور ترقی کی دعا کی گئی۔ اس کے بعد صبح نو بجے پر چم کشائی کی تقریب ہوئی۔

یوم آزادی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا ، انہوں نے جیل میں اسیران کو 14 اگست کی مبارکباد دی اور مٹھائی تقسیم کی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے اسیران کو 14 اگست کے دن کی اہمیت سے آگاہ کیا اور ملک پاکستان کے لئے ہمارے آباؤ اجداد کی طرف سے دی جانے والی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر اسیران میں والی بال، بیڈ منٹن اور نو عمر اسیران میں کیرم بورڈ کے مقابلوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسیران کھلاڑیوں میں ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے انعامات بھی تقسیم کئے۔

علاوہ ازیں مخیر حضرات کے تعاون سے خواتین، نوعمر اور نادار اسیران میں تحائف اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ دوران تقریب سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں درجنوں غیر قانونی گڈز اور ٹرانسپورٹ اڈے کھل گئے

2 دسمبر, 2024

یوم آزادی کا دن جذبوں کی تعمیر اور خوابوں کی تعبیر کا دن ہے، ڈاکٹر فضل الحق

10 اگست, 2024

جہلم جم خانہ کے قریب سول لائن روڈ گہرے گڑھوں میں تبدیل، سٹرک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی

2 ستمبر, 2024

شدید گرمی کی لہر؛ احتیاط نہ برتی گئی تو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

20 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں