Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں مقیم کشمیری جماعت اسلامی کے امیدواروں کی مہم چلائیں، راجہ جہانگیر خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں مقیم کشمیری جماعت اسلامی کے امیدواروں کی مہم چلائیں، راجہ جہانگیر خان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جنوری, 2024
شیئر کریں
تصاویر: فیس بک
شیئر کریں

دینہ: جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی پاکستان ظلم مہنگائی اور ناانصافی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ کشمیرکی آزادی کی جدوجہد کررہی ہے۔ پاکستان کے عوام جماعت اسلامی پر اعتماد کریں، پاکستان کے معاشی بحران کا واحل حل جماعت اسلامی ہے۔ باریاں لگانے والوں نے عوام کے منہ سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے، ضلع جہلم میں مقیم کشمیری جماعت اسلامی کے امیدوار ان کی مہم چلائیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کےضلع جہلم کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے نامزد امیدواران ڈاکٹر قاسم محمود اور سید ضیاءاللہ بخاری کے حلقہ ہائے انتخاب کے دورے کے دوران سوہاوہ اور دینہ میں مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی پاکستان کی عوام کے لیے خدامات تاریخ کا روشن باب ہیں، آزمائش کی ہرگھڑی میں جماعت اسلامی عوام کی مدد کے لے حاضرہوتی ہے ،اب وقت ہے کہ عوام جماعت اسلامی کے امیدواران کو منتخب کریں تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں۔

راجہ جہانگیر خان نے کہا کہ جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہی ہے ،پاکستان کودولخت ہونے سے بچانے کے لیے جماعت اسلامی نے بیس ہزارنوجوان قربان کیے،پاکستان کے اندر سیلاب ہو،زلزلہ ہویا کرونا کی مصیبت ہو جماعت اسلامی ہی عوام کو ریلیف فراہم کرتی ہے۔

راجہ جہانگیر خان نے کہا کہ جماعت اسلامی کی قیادت اور منتخب نمائندوں پر آج تک کسی طرح کی کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی الزام نہیں ہے۔

ڈاکٹر قاسم محمود اور سید ضیاءاللہ بخاری نے جماعت اسلامی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان اور ان کے وفد میں شریک راجہ بشیر اور مرزا تجمل جرال کی طرف سے ان کے حلقوں کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر جماعت اسلامی یوتھ شمالی پنجاب کے نائب صدر فیاض احمد بٹ ، حبیب بٹ، راجہ فہیم اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کمشنر انجینئر عامر خٹک کا جہلم کا دورہ، تجاوزات کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا

22 جنوری, 2025

جہلم کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی، ڈاکو طلائی زیورات، نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار

28 مئی, 2025

پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

3 اپریل, 2024

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث التوا کا شکار

9 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں