Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صارفین کیلئے آئندہ سال بجلی کی اوسط قیمت کیا رہے گی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صارفین کیلئے آئندہ سال بجلی کی اوسط قیمت کیا رہے گی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

صارفین کیلئے آئندہ سال بجلی کی اوسط قیمت کیا رہے گی؟ آئندہ مالی کیلئے پاور پرچیز پرائس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

دستاویزات کے مطابق آئندہ سال بھی کیپسٹی چارجز سے جان نہیں چھوٹے گی، آئندہ سال کیپسٹی چارجز میں 106ارب روپے اضافے کا تخمینہ ہے۔ صارفین سال بھر کل بلز میں 65فیصد کیپسٹی چارجز بھرتے رہیں گے۔

دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران صارفین سال بھر کیپسٹی چارجز کی مد میں 2116ارب روپے بلز میں ادا کریں گے، رواں سال کیپسٹی چارجز کا تخمینہ 2010ارب روپے تھا۔

صارفین کیلئے آئندہ سال بجلی کی اوسط قیمت بجلی چارجز 9روپے 69پیسے فی یونٹ رہیں گے، بلز میں کیپسٹی چارجز 17روپے 66 پیسے فی یونٹ ہوگا۔

بجلی کی کل پیداوراری لاگت 3 ہزار 277ارب روپے رہے گی، پیداواری لاگت میں 2116 ارب کیپسٹی چارجز شامل ہوں گے۔ آئندہ سال فیول کاسٹ چارجز 8روپے فی یونٹ رہے گی یعنی بجلی کی اصل قمیت 1161ارب روپےسے زائد رہے گی۔

کیپیسٹی چارجز کیا ہیں؟

طلب اور رسد کے درمیان نہ ختم ہونے والا فرق پاکستان میں توانائی کے مسائل کی جڑ ہے، جس کی وجہ سے حکومتوں نے فیصلہ کیا کہ ملک میں مزید بجلی کی ضرورت ہے۔ اس لیے انہوں نے ملک بھر میں بجلی کے بہت سے نئے پلانٹس لگائے، جن میں سے بہت سے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) تھے۔

یہ پاور پلانٹس بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتے ہیں، اور ان کو لگانے والے اس بات کی ضمانت چاہتے ہیں کہ وہ اپنا پیسہ ایسی جگہ لگا رہے ہیں جہاں سے انہیں منافع حاصل ہو۔ اس لیے انہوں نے حکومت کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کیے تاکہ یہ طے کیا جا سکے کہ انہیں کس طرح معاوضہ دیا جائے گا۔

معاہدوں میں طے پایا کہ کیپیسیٹی پے منٹس زمین کی خریداری، ڈیزائن، تنصیب، ٹیکس، انشورنس، انتظامیہ، قرض خدمات اور ایکویٹی پر واپسی کے اخراجات کی قیمت پر مبنی ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری ہسپتالوں میں تمام جدید ترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کا مشن ہے، علاؤ الدین

11 دسمبر, 2024

جہلم پریس کلب ڈیجیٹل میڈیا کے انتخابات مکمل

29 دسمبر, 2024

یوریا کھاد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ڈپٹی کمشنر جہلم

18 جنوری, 2024

جہلم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مغویہ کو بازیاب کروا لیا

22 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں