Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شدید سردی کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں میں گرم ملبوسات کی خریداری کیلئے شہریوں کا رش امڈ آیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شدید سردی کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں میں گرم ملبوسات کی خریداری کیلئے شہریوں کا رش امڈ آیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شدید سردی کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں میں گرم ملبوسات کی خریداری کیلئے شہریوں کا رش امڈ آیا۔

اقبال لائبریری روڈ، یادگار میجر اکرم شہید ، سول لائن روڈ، جنرل بس اسٹینڈ، بلال ٹاؤن ، کالا گجراں، روہتاس روڈ چوک، ماڈرن بازار سمیت دیگر جگہوں پر لنڈے کے کوٹ، پتلون ، جیکٹس ، جرسیاں ، جرابیں، مفرل، سوئیٹر اور دیگر گرم ملبوسات فروخت کرنے کے لئے میلہ لگا ہوا ہے۔

شاندار چوک کے چاروں اطراف اور دیگر مقامات پر ٹریفک کا جام رہنا روزانہ کا معمول بن چکا ہے۔ ریڑھیوں، لوڈر رکشوں پر بھی لنڈے کے کپڑے فروخت کئے جا رہے ہوتے ہیں۔ سڑکوں پر لنڈا تجاوزات قائم ہونے سے ٹریفک روانی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے۔

ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر ،انسداد تجاوزات عملے نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور کمائی کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ لوگوں بالخصوص خواتین اور بچوں کا سڑکوں پر پیدل گزرنا محال ہوجاتاہے جس کی وجہ سے شہریوں اور دکانداروں کے مابین گالی گلوچ ، لڑائی جھگڑا روزانہ کا معمول بن چکا ہے۔

لنڈا فروخت کرنیوالوں نے مختلف مقامات پر مستقل بنیادوں پر اڈے قائم کر رکھے ہیں اور ٹولیوں کی صورت میں سڑکوں پر کھڑے ہو کر گرم ملبوسات فروخت کرنے کے لئے آوازیں کستے دکھائی دیتے ہیں ۔ جس کے باعث سڑکیں بلاک ہو جاتی ہیں۔ ٹریفک روانی میں رکاوٹ پیدا ہونے سے گاڑیوں کی بعض اوقات لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں۔ ایمبولینس ، فائر بریگیڈ گاڑیوں کا گزرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

اس امر پر شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے نوٹس لینے اور تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں انسانی ترقی؛ جہلم دوسرے نمبر پر آ گیا، لاہور شہری سہولیات کے باوجود آٹھویں پوزیشن پر

9 جنوری, 2026

یوم دفاع پاکستان؛ جہلم موویز اینڈ فوٹوگرافرز کی شہداء پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ریلی

7 ستمبر, 2024

جہلم میں رمضان پیکیج کے لیے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن جاری

31 جنوری, 2025

جہلم کی سبزی منڈی گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل، مکینوں کی زندگی اجیرن

22 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں