Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 39 روپے کمی ہو گئی۔

اس کمی کے بعد گوشت 416 روپے کلو فروخت ہورہا ہے، گزشتہ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 455 روپے تھی۔

دو روز کے دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 61 روپے کمی ہوئی ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 276 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 287 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 01 روپے اضافے سے 258 روپے ہو گئی ہے۔ گوشت مزید سستا ہونے کا امکان ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کئے گئے ہیں، جس کے مطابق پیاز درجہ اول کی قیمت 90 روپے کلو، آلو 75، ٹماٹر 60، سبز مرچ کی قیمت 120 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ادرک 570 روپے کلو، لہسن 640 روپے کلو، کھیرا فارمی 43 روپے فی کلو،میتھی 130 روپے کلو، بینگن 60 روپے کلو، پھول گوبھی 110روپے اور شلجم کی قیمت 30 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ کی قیمت 45، لیموں چائنہ کی قیمت 250 روپے کلو، مٹر 210 روپے کلو، گھیا کدو 50 روپے کلو، گاجر چائنا 50روپے کلواور کریلے کی فی کلو قیمت 80 روپے فی کلومقرر کی گئی ہے۔

سیب کالا کولو 290روپے کلو، امرودکی قیمت 160 روپے کلو، اسٹرابیری 120 روپے فی کلو،خربوزہ 75 روپے کلو، گرما 70 روپے کلو، تربوز 35 روپے کلو، کھجور ایرانی 450 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نوجوانوں کیلئے سنہری موقع، نادرا کا گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام شروع

28 مارچ, 2025

محکمہ ماحولیات کی نااہلی کے باعث ضلع جہلم میں سموگ کا راج

5 نومبر, 2023

معاشرے کے کمزور طبقات کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کیے جائیں گے، ڈی پی او جہلم

15 دسمبر, 2024

جہلم: بلوچستان میں نوجوانوں کا قتل عام، عوام کا بڑھتی دہشت گردی کے واقعات پر شدید غم وغصے کا اظہار

16 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں