Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کی شاندار کارکردگی، ڈویژنل ڈائریکٹر نے افسران و عملے کو تعریفی اسناد سے نوازا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کی شاندار کارکردگی، ڈویژنل ڈائریکٹر نے افسران و عملے کو تعریفی اسناد سے نوازا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کی شاندار کارکردگی پر ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال راولپنڈی محمد شاہد رانا نے ایک پروقار تقریب کے دوران محکمہ کے افسران اور عملے کو تعریفی اسناد سے نوازا۔

یہ اسناد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فلاحی منصوبوں "دھی رانی”, "اسیسٹیو ڈیوائسز” اور "ہمت کارڈ پروگرام” میں شاندار کارکردگی اور بھرپور محنت کے اعتراف کے طور پر دی گئیں۔

ڈویژنل ڈائریکٹر محمد شاہد رانا نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران اور عملہ سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی فلاح و بہبود کے لیے قابلِ تحسین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا کہ جہلم ٹیم نے نہ صرف اپنے اہداف کامیابی سے حاصل کیے بلکہ مستحق اور خصوصی افراد تک سہولیات کی بروقت فراہمی بھی یقینی بنائی۔

اختتام پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جہلم خضر حیات خان نے تمام اسٹاف کی جانب سے ڈویژنل ڈائریکٹر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حوصلہ افزائی سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سوشل ویلفیئر جہلم کی ٹیم وزیراعلیٰ پنجاب کے فلاحی وژن کے مطابق عوامی خدمت کے مشن کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھاتی رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
30%
2 km/h
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
39 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاریوں کو جانچنے کیلئے موک ایکسرسائز

29 مارچ, 2026

جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آ پریشن، 52 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

26 اپریل, 2026

الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس، مقامی اخبار کے ایڈیٹر انچیف ڈاکٹر محمد خلیل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

21 جنوری, 2024

سوہاوہ میں محکمہ مال کے پٹواریوں کی قلم چھوڑ ہڑتال دو روز سے جاری، سائلین پریشان

12 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں