Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیٹ میٹرنگ کی پالیسی سولر استعمال نہ کرنے والوں کیلئے بوجھ بن گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیٹ میٹرنگ کی پالیسی سولر استعمال نہ کرنے والوں کیلئے بوجھ بن گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

نیٹ میٹرنگ کی پالیسی سولر استعمال نہ کرنے والوں کے لیے بوجھ بن گئی، بجلی کی طلب میں 10 فیصد کی کمی نے پاور ڈسٹری بیوٹرز کی بھی نیندیں اڑا دیں۔

سولر لگائیں بل سے جان چھڑائیں اورپیسہ بھی کمائیں، اس پالیسی پر بادل منڈلانے لگے، پاور کمپنی ہی نہیں گریڈ میٹرنگ پر صارفین کے تحفظات سامنے آگئے۔

حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی 2017 میں متعارف کرائی، جس کے بعد بجلی صارفین کی بڑی تعداد سولر پر منتقل ہوئی، اضافی بجلی متعلقہ سپلائی کمپنی کو واپس بھیج کر قیمت وصول کرنے پر خوش بھی دکھائی دے رہے، 2021 میں سولرنیٹ میٹرنگ کے 321 میگاواٹ کنکشن 2024 میں بڑھ کر3277 میگا واٹ تک پہنچے۔

نیٹ میٹرنگ کرنے والے صارفین کی تعداد 226,440 تک پہنچ چکی جو 37 ملین بجلی صارفین میں سے 0 اعشاریہ 6 فیصد ہے، جسے پاور ڈسٹری بیوٹر اپنے لیے خطرہ قراردے رہے ہیں۔

سولر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ شہری مہنگی بجلی سے تنگ ہیں ، حکومت اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کرنظام ریکولیٹ کرے۔

گریڈ سے بجلی کی ڈیمانڈ میں 10 فیصد سے زائد کمی پر حکومت سمیت متعلقہ اداروں کے لیے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روف ٹاپ سولر وقت کی ضرورت ہے تاہم گریڈ میٹرنگ والے صارفین پر پڑنے والے بوجھ سے متعلق سوچنا ہوگا۔

خدشہ ہے موجودہ روف ٹاپ سولر پالیسی سے اگلے 10 سال میں سسٹم پر 503 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، سولر میٹرنگ بمقابلہ گریڈ میٹرنگ کا کوئی حل نہ نکلا تو سولر کی خریداری کی طاقت نہ رکھنے والے متاثرین پر بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر فوری حل اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

13 نومبر, 2024

جہلم میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا دائرہ کار شہر سے نکل کر مضافاتی علاقوں تک پھیلنے لگا

25 جنوری, 2024

پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ خوش اخلاقی، شفافیت اور قانون کی یکساں عملداری سے مضبوط ہوتا ہے، سکندر گوندل

19 فروری, 2026

مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے جہلم میں چار روزہ قومی پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

31 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں