Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جشن آزادی پاکستان کو ہر پاکستانی بڑھ چڑھ کر منا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جشن آزادی پاکستان کو ہر پاکستانی بڑھ چڑھ کر منا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے سلسلے میں ضلع جہلم میں تقریبات کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس نے محکمہ صحت جہلم کے زیرِ اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جشنِ آزادی منانے کا حقیقی تقاضا یہ ہے کہ ہم وطنِ عزیز کے ساتھ مخلص ہو کر اپنے فرائض انجام دیں اور ایک پرامن، خوشحال اور روشن پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مظہر حیات، محکمہ صحت کے افسران اور دیگر شرکاء موجود تھے۔ تقریب میں شریک افراد نے ایک دوسرے کو جشنِ آزادی کی مبارکباد دی اور ملک کی خاطر ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب؛ میٹرک سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

27 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں معرکہ حق کے سلسلے میں شاندار ریلی، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

3 مئی, 2026

سوہاوہ: موٹر وے پولیس اور حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی ترقی ٹول پلازہ پر ہیلمٹ کی تقسیم اور آگاہی مہم

23 دسمبر, 2024

جہلم میں نو تعینات سیدہ رملہ علی نے ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

1 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں