Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ نواز شریف کے خلاف کیسز جھوٹے تھے، فرزانہ کوثر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ نواز شریف کے خلاف کیسز جھوٹے تھے، فرزانہ کوثر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: سابقہ حکومتوں کی طرف سے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے خلاف قائم کئے گئے نام نہاد اور جھوٹے مقدمات آخر کار ختم ہو گئے اور سپریم کورٹ نے انہیں با عزت بری کر دیا، جب نواز شریف کے خلاف مقدمات قائم کئے گئے تو نواز شریف نے کہا تھا کہ میں سا رے معاملات اللہ پر چھوڑتا ہوں وہی انصاف کرے گا، چند ہی سال کے اندر اللہ تعا لیٰ نے انصاف کیا اور انہیں تمام الزامات اور مقدمات سے بری کر دیا۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) وومن ونگ متحدہ عرب امارات کی صدر اور سوشل میڈیا ٹیم کی ہیڈ فرزانہ کوثر، پاکستان مسلم لیگ (ن) دبئی کے صدر عامر سہیل گھمن اور پاکستان مسلم لیگ (ن) دبئی کے سینئر نائب صدرمیاں غلام محی الدین نے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں منعقدہ پی ایم ایل این کی کارنر میٹنگ میں کیا۔

متذکرہ سیاسی رہنماؤں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ نواز شریف کے خلاف کیسز جھوٹے تھے- اللہ تعا لیٰ نے ہمارے قائد کو تمام مقدمات سے با عزت سرخرو کر دیا، اب نواز شریف کو الیکشن میں حصہ لینے اور جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا، آئندہ وزیراعظم وہی ہوں گے۔

فرزانہ کوثر،عامر سہیل گھمن اورغلام محی الدین نے کہا کہ اس وقت نواز شریف پاکستان کے عوام کے محبوب لیڈر ہیں اور مسلم لیگ (ن) پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، پاکستان کے لوگ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو اپنے مسائل کا نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے سابقہ ادوار حکومت میں پاکستان نے جس قدر ترقی کی وہ مثالی ہے، اب پھر مسلم لیگ (ن) کا وقت آ رہا ہے، ملک میں (ن) لیگ کی حکومت ہو گی اور پاکستان نواز شریف کی قیادت ایک بار پھر ترقی کی منازل طے کرے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
63%
2 km/h
اتوار
24 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سینیٹر مشاہد حسین سید کوسلک روڈ ایوارڈ سے نوازدیا گیا،احباب مکہ پاکستانی گروپ کی مبارکباد

22 اکتوبر, 2023

کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے

8 جون, 2024

قانون کی پاسداری، حقوق و فرائض کی ادائیگی اور اللہ تعالیٰ کی رضا میں سکونِ قلب پوشیدہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

10 اکتوبر, 2026

مسلم لیگ (ن)پرتگال کے رہنماؤں کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات، ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت

4 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں