Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سینیٹر مشاہد حسین سید کوسلک روڈ ایوارڈ سے نوازدیا گیا،احباب مکہ پاکستانی گروپ کی مبارکباد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سینیٹر مشاہد حسین سید کوسلک روڈ ایوارڈ سے نوازدیا گیا،احباب مکہ پاکستانی گروپ کی مبارکباد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

مکہ مکرمہ: پاکستان کے سینیٹر مشاہد حسین سید کوبیجنگ میں میڈیا کوآپریشن فورم آن دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI) کے دوران سلک روڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) میں ان کی شراکت کے لیے تھا جس پر احباب مکہ پاکستانی گروپ نے اس ایوارڈ کو پاکستانیوں کے لیے اعزاز قرار دیا اور مبارکباد دی ہے ۔

مبارکباد دینے والوں میں سلیم اختر محمد جمیل، ڈاکٹر فاروق میمن، کامران احمد بٹ، راجہ ظارق محمد امیر، راجہ پرویز احمد او ر دیگر شامل ہیں۔

یاد رہے کہ سینیٹر نے اس موقع پر کہا ہیکہ چین نے CPEC جیسے منصوبوں کی پائیدار حمایت اور مسلسل سرمایہ کاری کا اعتراف کیا ہے ۔

مزید برآں ، انہوں نے بی آر آئی کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا، یہ کہتے ہوئے کہ یہ بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لیے ایک نئے پلیٹ فارم کی نمائندگی کرتا ہے اور یہ 21ویں صدی کی سب سے اہم ترقی اور سفارتی اقدام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے اقدام کا بنیادی مقصد عوام سے عوام کا رابطہ اور پاک چین تعلقات ہیں، خاص طور پر میڈیا، تھنک ٹینکس، اکیڈمی، نوجوانوں اور این جی اوز کا کردار، جو مزید ‘کھلے، جامع اور باہم مربوط ہونے کی سمت کام کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاک جرمن انٹیگریشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کاگرینڈ فیملی جشن آزادی، قونصل جنرل زاہد حسین اور ہیڈ آف چانسری شفاعت کلیم خٹک نے شرکت کی دعوت قبول کرلی

6 اگست, 2024

عالمی اشرافیہ کی دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں بے نقاب، کئی بڑے پاکستانی نام بھی شامل

14 مئی, 2024

ایران میں مارے گئے 9 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان سرحد سے ملتان پہنچانے کی تیاری

31 جنوری, 2024

سعودی عرب میں 4 پاکستانی سمیت 10 منشیات فروشں گرفتار؛ 33 کلو چرس برآمد

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں