Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن کا ریسکیو 1122 جہلم کا دورہ، کارکردگی کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن کا ریسکیو 1122 جہلم کا دورہ، کارکردگی کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے گزشتہ روز ریسکیو 1122 جہلم کے اسٹیشن اور سٹی پوائنٹ کا دورہ کیا۔

دورے کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم انجینئر سعید احمد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے کہا کہ اس دورے کا بنیادی مقصد ریسکیو 1122 جہلم کی استعدادِ کار کو جانچنا اور دستیاب وسائل کی مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ریسکیو 1122 کے مختلف شعبوں، بشمول اکاؤنٹ سیکشن، مینٹیننس سیکشن، اسٹور روم اور کنٹرول روم کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انہوں نے ریسکیو اسٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی کارکردگی، ایمرجنسی آلات اور گاڑیوں کی صورتحال کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ "ریسکیو 1122 جہلم کی ٹیم ہر قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور کسی بھی ناگہانی صورتحال میں بہترین ریسکیو سروسز فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122 کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے گرلز کالج میں فیسیں غبن کرنیوالے کلرک سے لاکھوں روپے برآمد

23 اپریل, 2024

کچھ لوگوں کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات میں منصوبہ بندی کی گئی عمران خان کا میسج باہر نہ آئے،فیصل چوہدری

2 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا

6 اکتوبر, 2023

ون ڈش ایکٹ؛ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا تحصیل بھر کے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ

12 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں