Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں، کم عمر بچے مزدوری پر مجبور، محکمہ لیبر کی مجرمانہ خاموشی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں لیبر ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں، کم عمر بچے مزدوری پر مجبور، محکمہ لیبر کی مجرمانہ خاموشی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں لیبر ایکٹ کی خلاف ورزیاں معمول بن چکی ہیں، محکمہ لیبر کے ذمہ داران کی خاموشی نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں کم عمر بچے بیکریوں، ورکشاپس، دکانوں اور ہوٹلوں میں دن رات مزدوری کرتے نظر آتے ہیں، جس سے چائلڈ لیبر ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی جاری ہے۔

حکومتی احکامات اور قوانین کے باوجود کم سن بچے سکول جانے کے بجائے محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ ضلعی سطح پر متعلقہ محکمے کی مجرمانہ غفلت نہ صرف ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے بلکہ ان بچوں کے مستقبل کو بھی خطرے میں ڈال رہی ہے۔

دوسری جانب نجی کاروباری اداروں اور تجارتی مراکز میں بھی حکومتِ پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے، 8 گھنٹے ڈیوٹی اور 26 دن کام کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔

متعدد ملازمین نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مالکان 12 سے 14 گھنٹے کام کرواتے ہیں مگر صرف 20 سے 25 ہزار روپے تنخواہ دیتے ہیں۔ معمولی اجرت کے باعث محنت کش طبقہ سخت معاشی مشکلات کا شکار ہے۔

محنت کشوں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لیبر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین معاملے کا نوٹس لیں، لیبر قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور کم سن بچوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
69%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم کی مرکزی علماء کونسل کے ممبران کے ساتھ امن و امان کے حوالے سے اہم میٹنگ

26 نومبر, 2025

جہلم: ہوٹل مالکان نے بھی خود ساختہ مہنگائی کر کے حکومت پنجاب کے قوانین پاؤں تلے روند ڈالے

10 جولائی, 2024

ضلع جہلم میں ڈاکوؤں کا راج؛ ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی وارداتیں بڑھ گئیں

24 مارچ, 2024

جہلم میں بھتیجے نے باپ کے ساتھ مل کر چچا کو قتل کر دیا

10 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں