Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: جامعہ صدیقیہ قادریہ ڈومیلی میں درس قرآن کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: جامعہ صدیقیہ قادریہ ڈومیلی میں درس قرآن کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: جامعہ صدیقیہ قادریہ ڈومیلی میں محرم الحرام کی مناسبت سے خصوصی درسِ قرآن کا انعقاد، علماء کرام کی اصلاحی تقاریر، سالانہ سنی کانفرنس میں شرکت کا اعلان کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی کی جامعہ صدیقیہ قادریہ مدنی جامع مسجد میں محرم الحرام کی مناسبت سے خصوصی درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا، جو گزشتہ روز 30 جون 2025ء بمطابق 4 محرم الحرام 1447ھ بروز سوموار بعد نماز مغرب منعقد ہوا۔

اس روح پرور محفل میں حضرت مولانا صاحبزادہ قاری محمد عمر فاروق (خطیب مکی جامع مسجد، جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام جہلم) اور خطیب اہل سنت مولانا محمد عمیر فاروقی (مدرس جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام جہلم) نے محرم الحرام کی فضیلت، شہدائے کربلا کی عظیم قربانی اور اتحاد امت کی اہمیت پر نہایت مدلل، مؤثر اور اصلاحی خطابات کیے۔

محفل میں ڈومیلی اور گردونواح سے کثیر تعداد میں علماء کرام، مشائخ، طلبہ اور عاشقانِ رسولﷺ نے شرکت کی۔ شریک علماء میں مولانا محمد ریاض، مولانا محمد وسیم اکرم، مولانا محمد زعفران، مولانا توقیر احمد، مولانا حافظ معاذ علی، حافظ قاری محمد نویر، حافظ قاری عبدالرحمن اور حافظ قاری محمد رفیع عمر شامل تھے۔

آخر میں 19 اور 20 جولائی 2025ء کو بھین (چکوال) میں ہونے والی سالانہ سنی کانفرنس میں علاقہ ڈومیلی سے قافلے کی صورت میں شرکت کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور اجتماعی طور پر اس عظیم روحانی اجتماع میں شریک ہونے کی تیاری کا آغاز کیا گیا۔

درسِ قرآن کے اختتام پر ملکی سلامتی، امتِ مسلمہ کے اتحاد، اور شہدائے کربلا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر کی سڑکوں اور گلی محلوں میں نصب سٹریٹ لائٹس خراب، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

23 مئی, 2024

رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کے باہر ٹف ٹائل اور پودے لگانے کا کام شروع

21 اپریل, 2025

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، عورت کی عفت میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار

16 ستمبر, 2025

جہلم میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، تین قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

28 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں