Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوزوکی کمپنی کی ’جی ڈی 110‘ اور ’جی ایس 150‘ موٹر سائیکلوں کی خصوصیات اور قیمت کے بارے میں تازہ اپ ڈیٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوزوکی کمپنی کی ’جی ڈی 110‘ اور ’جی ایس 150‘ موٹر سائیکلوں کی خصوصیات اور قیمت کے بارے میں تازہ اپ ڈیٹ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ’جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔

سوزوکی جی ڈی 110میں سنگل سلنڈر فور سٹروک، ایئرکولڈ، ایس او ایچ سی انجن دیا جا رہا ہے جو 113سی سی طاقت کا حامل ہے۔انجن کی یہ طاقت 4سپیڈ میش ٹرانسمیشن سسٹم کے ذریعے ٹائرز کو منتقل کی جاتی ہے۔

اسی طرح سوزوکی جی ایس 150کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ کلاسک ڈیزائن کی حامل یہ موٹرسائیکل ایک طاقتور 4سٹروک، سنگل سلنڈر، ایئر کولڈ اینڈ او ایچ سی انجن کے ساتھ آتی ہے، جس کی طاقت پانچ سپیڈ گیئر سسٹم کے ذریعے ٹائرز تک منتقل ہوتی ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حالیہ عرصے میں جہاں دیگر موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، سوزوکی کے ان دونوں ماڈلز کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد جی ڈی 110کی قیمت 3لاکھ 52ہزار روپے اور جی ایس 150کی قیمت 3لاکھ 82ہزار روپے ہو چکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاک سوزوکی کمپنی خود بھی اپنی یہ بائیکس آسان اقساط پر دے رہی ہے جبکہ کئی کمرشل بینک بھی اپنے صارفین کو یہ موٹرسائیکلز اقساط پر مہیا کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 5 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

27 اگست, 2026

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کا جہلم کا دورہ، ،تاجروں سے ملاقات، دو طرفہ تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

18 مئی, 2025

پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس کی کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملزم گرفتار

24 اگست, 2026

جہلم پولیس کی ماہ مارچ کارکردگی رپورٹ جاری، 14 گینگز گرفتار، لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد

7 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں