Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • امیگریشن اور سفر
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم پانچ سال بعد گرفتار
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم پانچ سال بعد گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 مارچ, 2026
شیئر
شیئر

سوہاوہ: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پانچ سال بعد گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سال 2021 سے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں تھانہ سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا۔

پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جبکہ اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
Google NewsFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
33%
5 km/h
بدھ
22 °C
جمعرات
27 °C
جمعہ
25 °C
ہفتہ
27 °C
اتوار
17 °C

تازہ ترین

جہلم: سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی، شہری مہنگی سبزیاں، پھل اور گوشت خریدنے پر مجبور
17 مارچ, 2026
جہلم میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
17 مارچ, 2026
جہلم: عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، سلمیٰ شاہین بٹ
17 مارچ, 2026
پنڈدادنخان: ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں 3 ملزمان گرفتار
17 مارچ, 2026
پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ
17 مارچ, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

16 مئی, 2025

قلعہ روہتاس میں تجاوزات مافیا کا مکمل خاتمہ کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

1 اگست, 2024

جہلم کی سڑکیں مٹی اور گرد و غبار سے اَٹ گئیں، بغیر ترپال ٹریکٹر ٹرالیاں شہریوں کے لیے عذاب بن گئیں

2 اگست, 2025

جامعہ علوم اثریہ جہلم میں 23ویں سالانہ فری آئی کیمپ کا افتتاح، مریضوں کا رش

28 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں