Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: گیس کے بلوں میں اضافہ؛ صارفین، ریسٹورنٹس ، بیکرز اینڈ سویٹس مالکان سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: گیس کے بلوں میں اضافہ؛ صارفین، ریسٹورنٹس ، بیکرز اینڈ سویٹس مالکان سراپا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوئی گیس کے بلوں میں اضافہ کیخلاف صارفین سوئی گیس، ریسٹورنٹس ، بیکرز اینڈ سویٹس مالکان سراپا احتجاج ہیں، سوئی گیس کے بلوں میں کمی کرنے اور گیس 24 گھنٹے فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اس حوالے سے شہریوں اور تاجر برادری کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کے بلوں میں ظالمانہ اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ 3900 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوگیس نرخ بڑھائے گئے ہیں، یہ صرف تاجروں کیلئے ہی نہیں بلکہ گھریلو صارفین کیلئے بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے بعد میرج ہالز ، مارکیز، ریسٹورنٹس مالکان نے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیاہے ۔ جس سے مہنگائی کا نیا طوفان برپا ہوگا۔

ہوٹلز مالکان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ معاشی صورتحال کو سامنے رکھ کر سمجھتے ہیںکہ اضافہ ہونا چاہئے مگر ظالمانہ اضافے کو ہر گز قبول نہیں کریں گے ۔

شہریوں نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ ظالمانہ ٹیکسز اور یوٹیلیٹی بلوں میں غیر معمولی اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اضافے کو واپس لیا جائے تاکہ غریب سفید پوش طبقہ گھریلو معاملات جاری رکھ سکیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
49%
2 km/h
ہفتہ
28 °C
اتوار
33 °C
پیر
33 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پاپڑ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

11 نومبر, 2025

جہلم پریس کلب کی میاں فیصل کو پنجاب یونیورسٹی گوجر خان کیمپس کے اسٹیٹ آفیسر کا چارج ملنے پر مبارکباد

8 نومبر, 2023

ضلع جہلم میں مقیم کشمیری جماعت اسلامی کے امیدواروں کی مہم چلائیں، راجہ جہانگیر خان

20 جنوری, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں آئیسکو ٹیم کا بجلی چوروں کیخلاف ایکشن، 2 افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے

3 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں