Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: منگلا ڈیم ٹوٹنے کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والے ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

منگلا ڈیم ٹوٹنے کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والے ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

عامر کیانی
عامر کیانی
8 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: منگلا ڈیم ٹوٹنے کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والے ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر جھوٹی ویڈیو پوسٹ کرکے عوام میں خوف و ہراس پھیلایا گیا۔

جہلم پولیس نے منگلا ڈیم ٹوٹنے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم کی شناخت ملک نبیل کے نام سے ہوئی ہے، جس نے ٹک ٹاک پر جھوٹی ویڈیو پوسٹ کرکے عوام میں خوف و ہراس پھیلایا۔

مقدمہ ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے اور ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھوٹی اور اشتعال انگیز ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ عوام کو گمراہ اور خوفزدہ کرنے کے عمل کی حوصلہ شکنی کی جاسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Advocate Saud shah نے کہا:
    8 ستمبر, 2025 وقت 9:39 شام

    I want to extend my heartfelt appreciation to Mr amir kiani for his brave and dedicated work as a media officer. His commitment to uncovering the truth and delivering it with integrity is truly commendable.

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایک ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی 24 اشیا مہنگی ہوگئیں

17 اکتوبر, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا اسلامیہ سکول اور سلیمان پارس کا دورہ، نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا

4 جولائی, 2024

اب خریداری کیش سے نہیں صرف کارڈز سے ہوگی

10 فروری, 2025

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کی ڈسٹرکٹ انسپکشن ٹیم کے ہمراہ اسپاٹ چیکنگ، ستھرا پنجاب مہم اور سیوریج کاموں کا جائزہ لیا

3 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں