Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: بڑاگواہ میں مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کےمشترکہ مرکزی دفتر کا افتتاح
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: بڑاگواہ میں مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کےمشترکہ مرکزی دفتر کا افتتاح

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
24 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کی یونین کونسل نگیال کے علاقہ بڑاگواہ میں مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ مرکزی دفتر کا افتتاح کردیا گیا۔

افتتاح حلقہ پی پی 24کے مشترکہ امیدوار راجہ یاورکمال نے کیا۔ راجہ یاورکمال کے ہمراہ امیدوار حلقہ این اے 61چوہدری فرخ الطاف کے صاحبزادہ عمار فرخ، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کے صاحبزادہ چوہدری ضیغم ندیم، راجہ عظمت کمال اور ڈاکٹر فضل الحق فضلی بھی موجود تھے۔

دفتر کے افتتاحی تقریب میں مختلف یونین کونسلز کے سابقہ چیئرمینز اور جنرل کونسلرز سمیت اہل علاقہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔دفتر کے افتتاحی تقریب جلسہ میں تبدیل ہوگیا۔ راجہ معروف عابد،راجہ راؤف کیانی، راجہ محسن کیانی اور راجہ واجد کیانی کی طرف سے دفتر کا افتتاح کرایا گیا۔

راجہ یاور کمال نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ علاقے کی ترقی کیلئے میں اور ایم این اے نے پچھلے دور میں اربوں روپے کے کام کرائے، اگرآٹھ فروری کو یہ جوڑی دوبارہ کامیاب ہوئی تو جومحرومیاں رہ گئی ہیں انکو دور کریں گے۔

ڈاکٹر فضل الحق فضلی نے خطاب میں کہا کہ چوہدری ندیم خادم، راجہ یاور کمال، راجہ بلال اظہر کیانی اور چوہدری فرخ الطاف ایک ساتھ ہیں۔ کامیابی کے بعد آپ کو پہلے روز سے ہم مسائل کو حل کریں گے۔ سب سے زیادہ سڑکیں ہوتی ہے اگر وہ ہیں تو سب کچھ ہیں۔ اگر حکومت نہ گرتی تو جو سڑکیں رہ گئی تھیں انکے ٹینڈر ہوکر اب انکا کام اختتام پذیر ہوتا۔ آٹھ فروری کو عقاب اور شیر پرمہر لگاکرکامیاب کرائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
38%
2 km/h
پیر
35 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ:‌ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 45 سالہ نمبردار کو قتل کر دیا

10 اکتوبر, 2023

سوہاوہ میں سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد نے کسان کارڈ کی تقسیم کا آغاز کر دیا

13 ستمبر, 2024

سید رفعت محمود زیدی کی این ایچ اے سے ملاقات، سوہاوہ اور دینہ میں اوور ہیڈ برج اور ٹریفک سگنلز کی تجویز

10 فروری, 2026

سوہاوہ کی 19 سالہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

7 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں