Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پولیس وین حملہ؛ فرار ہونے والے جہلم کے ایم پی اے یاسر قریشی بیک وقت پولیس حراست اور پنجاب اسمبلی میں موجود؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پولیس وین حملہ؛ فرار ہونے والے جہلم کے ایم پی اے یاسر قریشی بیک وقت پولیس حراست اور پنجاب اسمبلی میں موجود؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پر مبینہ حملہ، پولیس کے مطابق قیدی وین میں جہلم سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی یاسر قریشی بھی تھے جو فرار ہوئے اور یاسر قریشی اسوقت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود تھے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے یاسر قریشی نے کہا کہ میں اس وقت ایوان پر موجود ہوں، پروڈکشن آرڈر پر یہاں آیا ہوا ہوں اور میرے پیچھے خبر چل رہی ہے کہ میں پولیس کی کسٹڈی سے فرار ہوگیا ہوں۔

یاسر قریشی کے کہنے پر ایوان میں شیم شیم کے نعرے لگ گئے۔

پولیس کے مطابق قیدی وین میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی یاسر قریشی بھی تھے جو فرار ہوئے اور یاسر قریشی اسوقت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود تھے۔ pic.twitter.com/w8LHh3bIqe

— Muhammad Umair (@MohUmair87) October 25, 2024

رات یاسر قریشی جس وقت پنجاب اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے اسی وقت اسکا نام سنگجانی میں فرار قیدیوں کی لسٹ میں ڈال دیا گیا یاسر قریشی نے پنجاب اسمبلی میں اس جعلی کاروائی کا بتایا تو شیم شیم کے نعرے لگ گئے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اس کا نوٹس لے لیا ہے، یادرہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ہی یاسرقریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے۔

سنگجانی میں قیدی وین پر حملہ اسلام آباد پولیس کا ڈرامہ فلاپ

جہلم سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے
یاسر قُریشی جو پروڈکشن آرڈر پر پنجاب صوبائی اسمبلی میں موجود تھے ان کو کانام بھی شامل کرکے پروپیگینڈہ کیا جارہا ہے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے نوٹس لے لیا @PTIofficial pic.twitter.com/DdSeLfVIWy

— Adil Iqbal Malik (@786Adiliqbal) October 25, 2024

یادرہے کہ یاسر قریشی جہلم سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
64%
2 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم پیر کو ہوگی

10 فروری, 2024

بارشوں کا نیا سلسلہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

26 ستمبر, 2026

"اب گاؤں چمکیں گے” پروگرام کومزید فعال بنانا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

28 نومبر, 2023

پاسپورٹ کا حصول و تجدید: شہریوں کو کون سی بڑی سہولت ملنے والی ہے؟

13 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں