Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکشن کمیشن نے جہلم میں گھوسٹ ووٹروں کے اندراج کا الزام بے بنیاد قرار دیدیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکشن کمیشن نے جہلم میں گھوسٹ ووٹروں کے اندراج کا الزام بے بنیاد قرار دیدیا

اے پی پی
اے پی پی
8 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے جہلم، مری اور دیگر حلقہ انتخاب میں گھوسٹ ووٹروں کے اندراج کے بیان کو بے بنیاد اور کسی سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے الزام کو لغو قرار دیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے جہلم، مری اور دیگر حلقہ انتخاب میں گھوسٹ ووٹروں کے اندراج کا بیان دیاہے جوکہ بے بنیاد ہے اور یہ الزام بھی لغو ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لئے کہ کام کیاگیا ہے۔

الیکشنز ایکٹ کی دفعات 26 اور 27 کے تحت کسی بھی ووٹر کا اندراج اُس کے شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ کے مطابق کیا جاتاہے۔ کسی بھی ووٹر کا اُس انتخابی حلقہ میں موجودہونا ضروری نہیں ہے یہی وجہ ہی کہ آبادی اور ووٹر کے اندراج کے تناسب میں کئی انتخابی حلقوں/اضلاع میں فرق ہے۔

اگر جہلم یا مری کے شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کو دیکھیں تو وہ دیگر شہروں اور جگہوں پر رہائش پذیر ہیں جبکہ مردم شماری کے وقت وہ جہلم یا مری میں نہیں ہوتے ،مردم شماری میں ان کا شمار نہیں ہوتا جس کی وجہ سے مردم شماری میں آبادی کم ہوجاتی ہے اور انتخابی فہرستوں میں ووٹروں کا اندراج زیادہ ہوجاتا ہےکیونکہ شناختی کارڈ پر ان کا پتہ جہلم یا مری کا ہوتاہے تو وہ وہیں ووٹ درج کرانے کے اہل ہیں۔

اس کے علاوہ ووٹ کے اندراج، اخراج پر اعتراضات کے لئے الیکشن کمیشن نے باقاعدہ مہم چلائی جس میں انتخابی فہرستوں کی تجدید کی گئی اور ووٹ اندراج، اخراج ودرستگی کی آخری تاریخ 28 اکتوبر 2023 تک تمام فوت شدگان ووٹران کے ووٹ حذف کئے گئے اور انتخابات کے دوران انتخابی فہرستیں استعمال ہوں گی۔مذکورہ بالا غیر ذمہ دارانہ بیان سے گریز کیا جائے اس ضمن میں الیکشن کمیشن متعلقہ اداروں و افراد کے خلاف مناسب کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں یوم شہادت حضرت علیؑ پر فول پروف سکیورٹی پلان جاری

10 مارچ, 2026

دریائے جہلم پر چک نظام کے قریب پل کی تعمیر کیلئے عوامی خواہشات کو مدنظر رکھا جائے گا،صہیب احمد بھرتھ

28 مئی, 2024

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

8 ستمبر, 2025

پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد، بھاری جرمانے ہوں گے

2 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں