Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: للِہ جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف پنڈدادنخان میں احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

للِہ جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف پنڈدادنخان میں احتجاج

صفر علی خان
صفر علی خان
25 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: حکومت کی جانب سےللِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج، عوامی مسئلہ حل نہ کیا گیا تو موٹر وے بند کردیں گے اور فنڈز کی فراہمی تک بحال نہیں ہوگی، مقررین کی جانب سے شرکاء سے خطاب میں ذمہ داران کو وارننگ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کا تین سال سے شروع ہونے والا منصوبہ للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے تاحال التوا کا شکار ہے جس کے باعث علاقائی عوام کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سےکان نمک کی سیر کو آنے والے سیاح بھی پریشان ہیں۔

پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سمیت حکام بالا تک آواز پہنچانے کے باوجود شنوائی نہ ہونے کے بعد تحصیل پنڈدادنخان کے علمائے کرام ،تاجر تنظیمیں ،طلبا وطالبات ،صحافی برادری اس انتہائی تکلیف دہ عوامی منصوبے کے فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے۔

معروف علمائے کرام علامہ پیر محمد انور قریشی، بشیر احمد کرم ودیگر مذہبی ،سیاسی و سماجی و صحافتی شخصیات کے زیر اہتمام پرامن احتجاج عمل میں لایا گیا۔ احتجاجی ریلی بعد از نماز جمعہ جامع مسجد امیر امیر حمزہ سے شروع ہو کر راجہ ہوٹل چوک پر اختتام پذیر ہوئی، ریلی کے کثیر تعداد میں شرکاء نے ڈیول کیرج وے کی تاخیر کے ذمہ داران کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

راجہ ہوٹل چوک پر علامہ بشیر احمد کرم نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تکلیف دہ منصوبہ کے فنڈز جلد فراہم نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہو سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فالوقت پرامن احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور جلد مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں لاہور اسلام آباد موٹر بند کردیں گے اور منصوبہ کے فنڈز جاری نہ ہونے تک موٹر وے کو بحال نہیں کریں گے۔

پیر محمد انور قریشی ہاشمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم پرامن لوگ ہیں مگر عوامی تکالیف کے ازالہ کے لئے اب خاموش نہیں بیٹھیں گے جو عوامی حقوق مانگنے پہ نہیں ملیں گے وہ چھین کر لینے کے لئے ہر حربہ استعمال کریں گے احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے۔ عرصہ دراز سے ہرفورم پر آواز اٹھانے کے باوجود ہمارے عوام کی تکلیفوں کا ازالہ نہ کیا گیا اب تنگ آمد بے جنگ آمد کے مصداق ہمیں شدید احتجاج کے لئے ذمہ داران کی طرف سےہمیں اس احتجاج کے لئے مجبورکیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الیکشن 2024: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

5 فروری, 2024

ایل پی جی کی قیمت میں 350 روپے فی کلو کا ہوشرباء اضافہ

14 نومبر, 2024

مافیا پھر سرگرم ، چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ

13 دسمبر, 2024

گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ کے باوجود جہلم میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ

9 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں